تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی دار بَنْدُوق" کے متعقلہ نتائج

بَنْدُوق

ایک نال یا دو نال کا ایک آتشیں اسلحہ جس کی نال میں کارتوس رکھ کر یا بارود بھر کر چھوڑتے ہیں' آلۂ مہلک

بَنْدُوق چَلْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

بَنْدُوق بَھرنا

بندوق میں گولی بارود یا کارتوس رکھنا، بندوق کو داغنے کے لیے تیار کر لینا

بَنْدُوق مَارْنا

کسی کو بندوق کی گولی کا نشانہ بنانا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق لَگانا

بندوق سر کرنا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق کھانا

بندوق کی گولی کا نشانہ بننا ، بندوق کی گولی سے زخمی ہونا۔

بَنْدُوق چُھٹْنا

بندوق کا چلایا جانا.

بَنْدُوق بَجانا

بندوق چھوڑ کر آواز پیدا کرنا ، ہوائی فیر کرنا۔

بَنْدُوق داغْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

بَنْدُوق چھوڑنا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق چُھڑانا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق چھوٹنا

بندوق کا فائر ہونا، فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر بندوق چل جانا

بَنْدُوق چَڑھانا

بندوق سے نشانہ تاکنا ، داغنے کے لیے بندوق کا گھوڑا کھین٘چ لینا۔

بَنْدُوق کی ٹوپی

پیتل کی وہ ننھی سی ڈبیا جس میں ایسا مسالا بھرا ہوتا ہے جو بندوق کے گھوڑے کی چوٹ پڑتے ہی مشتعل ہوکر بارود میں آگ لگا دیتا ہے

بَنْدُوق سَر ہونا

بندوق سر کرنا (رک) کا لازم۔

بَنْدُوق چَھتْیانا

بندوق کا کندا چھاتی سے لگا کر نشانہ تاکنا

بَنْدُوق سَر کَرْنا

رک : بندوق چلانا ، بندوق سے فیر کرنا۔

بَنْدُوق چَل جانا

بندوق کا خود بخود سر ہوجانا، اتفاقاً سر ہونا

بَنْدُوق کا پِیالَہ

توڑے دار بندوق کی وہ کٹوری جس میں بارود بھر کر بندوق سر کرتے ہیں

بَنْدُوق خالی جانا

بندوق کی گولی کا نشانے پر نہ بیٹھنا

بَنْدُوق سے اُڑانا

بندوق کی گولی چلا کر مار ڈالنا، جیسے : اب کسی کو ستایا تو یاد رکھ، بندوق سے اڑادوں گا

بَنْدُوق خالی کَرْنا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق کی مَکّھی

لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک نالی بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں۔

یَک ضَربی بَندُوق

ایک نالی بندوق ، بندوق جس سے ایک وقت میں ایک گولی یا کارتوس چلایا جاسکے ۔

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

طاقْچَہ بَنْدُوقْ زَنی

جنگ کے لیے قلعہ کی دیوار میں بنایا جانے والا محراب نما سوراخ جس میں سے دشمن کا نشانہ لیا جاتا تھا ، فصیل میں بنا ہوا مورچہ.

دَہَنِ پُر بَنْدُوق

وہ بندوق جو من٘ھ کی طرف سے بھری جاتی ہے ، من٘ھ بھری ، انگ : Muzzle Loader

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

کوت میں بَنْدُوق نَہ دَفْتَر میں نام

گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی دار بَنْدُوق کے معانیدیکھیے

ٹوپی دار بَنْدُوق

Topii-daar-banduuqटोपी-दार-बंदूक़

  • Roman
  • Urdu

ٹوپی دار بَنْدُوق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بندوق جو پٹاخہ کے وسیلے سے چلے، توڑے دار کے خلاف، توڑے دار بندوق
  • ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.

Urdu meaning of Topii-daar-banduuq

  • Roman
  • Urdu

  • vo banduuq jo paTaakhaa ke vasiile se chale, to.Dedaar ke Khilaaf, to.Dedaar banduuq
  • Topii ya paTaaKhe se chalne vaalii banduuq ya top jo is zamaane kii kaartuus banduuko.n ya topo.n se pahle raa.ij thii, bharmaar, muzil loDing (ang ha Muzzleloading) banduuq

English meaning of Topii-daar-banduuq

Noun, Feminine

  • matchlock or a gun having a percussion cap

टोपी-दार-बंदूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो बंदूक़ जो पटाख़ा के माध्यम से चले, तोड़ेदार बंदूक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدُوق

ایک نال یا دو نال کا ایک آتشیں اسلحہ جس کی نال میں کارتوس رکھ کر یا بارود بھر کر چھوڑتے ہیں' آلۂ مہلک

بَنْدُوق چَلْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

بَنْدُوق بَھرنا

بندوق میں گولی بارود یا کارتوس رکھنا، بندوق کو داغنے کے لیے تیار کر لینا

بَنْدُوق مَارْنا

کسی کو بندوق کی گولی کا نشانہ بنانا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق لَگانا

بندوق سر کرنا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق کھانا

بندوق کی گولی کا نشانہ بننا ، بندوق کی گولی سے زخمی ہونا۔

بَنْدُوق چُھٹْنا

بندوق کا چلایا جانا.

بَنْدُوق بَجانا

بندوق چھوڑ کر آواز پیدا کرنا ، ہوائی فیر کرنا۔

بَنْدُوق داغْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

بَنْدُوق چھوڑنا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق چُھڑانا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق چھوٹنا

بندوق کا فائر ہونا، فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر بندوق چل جانا

بَنْدُوق چَڑھانا

بندوق سے نشانہ تاکنا ، داغنے کے لیے بندوق کا گھوڑا کھین٘چ لینا۔

بَنْدُوق کی ٹوپی

پیتل کی وہ ننھی سی ڈبیا جس میں ایسا مسالا بھرا ہوتا ہے جو بندوق کے گھوڑے کی چوٹ پڑتے ہی مشتعل ہوکر بارود میں آگ لگا دیتا ہے

بَنْدُوق سَر ہونا

بندوق سر کرنا (رک) کا لازم۔

بَنْدُوق چَھتْیانا

بندوق کا کندا چھاتی سے لگا کر نشانہ تاکنا

بَنْدُوق سَر کَرْنا

رک : بندوق چلانا ، بندوق سے فیر کرنا۔

بَنْدُوق چَل جانا

بندوق کا خود بخود سر ہوجانا، اتفاقاً سر ہونا

بَنْدُوق کا پِیالَہ

توڑے دار بندوق کی وہ کٹوری جس میں بارود بھر کر بندوق سر کرتے ہیں

بَنْدُوق خالی جانا

بندوق کی گولی کا نشانے پر نہ بیٹھنا

بَنْدُوق سے اُڑانا

بندوق کی گولی چلا کر مار ڈالنا، جیسے : اب کسی کو ستایا تو یاد رکھ، بندوق سے اڑادوں گا

بَنْدُوق خالی کَرْنا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق کی مَکّھی

لوہے کی وہ چھوٹی سی گھنڈی جو ایک نالی بندوق کی نال کے سرے پر یا دو نالی بندوق کی نالوں کے بیچوں بیچ لگی ہوتی ہے اور جس کی مدد سے نشانہ تاکتے ہیں۔

یَک ضَربی بَندُوق

ایک نالی بندوق ، بندوق جس سے ایک وقت میں ایک گولی یا کارتوس چلایا جاسکے ۔

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

طاقْچَہ بَنْدُوقْ زَنی

جنگ کے لیے قلعہ کی دیوار میں بنایا جانے والا محراب نما سوراخ جس میں سے دشمن کا نشانہ لیا جاتا تھا ، فصیل میں بنا ہوا مورچہ.

دَہَنِ پُر بَنْدُوق

وہ بندوق جو من٘ھ کی طرف سے بھری جاتی ہے ، من٘ھ بھری ، انگ : Muzzle Loader

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

کوت میں بَنْدُوق نَہ دَفْتَر میں نام

گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی دار بَنْدُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی دار بَنْدُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone