تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹونے اُلَٹنْا" کے متعقلہ نتائج

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹونے ٹوٹْکے

۔گنڈدے تعویذ۔ جھاڑ پھوٗنک۔ چھوچھا کے علاوہ عورتیں بعض لغویات کی بھی قائل ہیں۔ مثلاً پانی برستا ہو تو مسافر کا پُتلا بناکر کھڑا کردیتی ہیں کہ مِنھ تھم جائے۔ اسی کو ٹونا ٹوٹکا کہتی ہیں۔

ٹونے ڈامَن

جادو ٹونا .

ٹونے اُلَٹنْا

کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

ٹونے باز

جادو ٹونے کرنے والا، جادو گر، ساحر

ٹونے کا پان

شگون کے طورپر سہرہ بندی کے بعد دولھا کو کھلانے کا پان.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹونے اُلَٹنْا کے معانیدیکھیے

ٹونے اُلَٹنْا

Tone ulaTnaaटोने उलटना

محاورہ

مادہ: ٹونے

  • Roman
  • Urdu

ٹونے اُلَٹنْا کے اردو معانی

  • کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

Urdu meaning of Tone ulaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke jaaduu ko baatil karnaa, mantr ko kulaadam ya duur karnaa

English meaning of Tone ulaTnaa

  • to nullify or ward off spells

टोने उलटना के हिंदी अर्थ

  • किसी के जादू को अमान्य करना, किसी के जादू को बातिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

ٹونے ٹوٹْکے

۔گنڈدے تعویذ۔ جھاڑ پھوٗنک۔ چھوچھا کے علاوہ عورتیں بعض لغویات کی بھی قائل ہیں۔ مثلاً پانی برستا ہو تو مسافر کا پُتلا بناکر کھڑا کردیتی ہیں کہ مِنھ تھم جائے۔ اسی کو ٹونا ٹوٹکا کہتی ہیں۔

ٹونے ڈامَن

جادو ٹونا .

ٹونے اُلَٹنْا

کسی کے جادو کو باطل کرنا، منتر کو کالعدم یا دور کرنا

ٹونے باز

جادو ٹونے کرنے والا، جادو گر، ساحر

ٹونے کا پان

شگون کے طورپر سہرہ بندی کے بعد دولھا کو کھلانے کا پان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹونے اُلَٹنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹونے اُلَٹنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone