تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا کے معانیدیکھیے

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

Tolan me.n ghar Tol bhalaa, sab baajan me.n Dhol bhalaaटोलन में घर टोल भला, सब बाजन में ढोल भला

نیز : ٹولن ماں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن ماں ڈھول بَھلا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا کے اردو معانی

  • سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے
  • سب محلوں میں گھر کا محلہ ہی اچھا یعنی جہاں اپنا گھر ہے وہ محلہ اور سب باجوں میں ڈھول اچھا

    مثال گاؤں کے ان آلسی لوگوں کا کہنا جو گھر چھوڑ کر کہیں جانا پسند نہیں کرتے۔

Urdu meaning of Tolan me.n ghar Tol bhalaa, sab baajan me.n Dhol bhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • sab jagho.n se achchhii jagah ghar hai aur sab baajo.n me.n achchhaa Dhol hai
  • sab mahlo.n me.n ghar ka muhallaa hii achchhaa yaanii jahaa.n apnaa ghar hai vo muhallaa aur sab baajo.n me.n Dhol achchhaa

टोलन में घर टोल भला, सब बाजन में ढोल भला के हिंदी अर्थ

  • सब जगहों से अच्छी जगह घर है और सब बाजों में अच्छा ढोल है
  • सब मुहल्लों में घर का मुहल्ला ही अच्छा अर्थात जहाँ अपना घर है वह मुहल्ला और सब बाजों में ढोल अच्छा

    विशेष गाँव के उन आलसी व्यक्तियों का कहना जो घर छोड़कर कहीं जाना पसंद नहीं करते।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone