تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُہْمَت لے مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُہْمَت لے مَرْنا کے معانیدیکھیے

تُہْمَت لے مَرْنا

tohmat le marnaaतोहमत ले मरना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

تُہْمَت لے مَرْنا کے اردو معانی

 

  • جھوٹا الزام لگا دینا، بہتان رکھ دینا، عیب لگا دینا؛ زبردستی تہمت دھرنا، ناحق الزام لگانے کے در پے ہونا، بے جا الزام لگانا

Urdu meaning of tohmat le marnaa

Roman

  • jhuuTaa ilzaam laga denaa, bohtaan rakh denaa, a.ib laga denaa; zabardastii tahmat dharnaa, naahaq ilzaam lagaane ke dar pai honaa, bejaa ilzaam lagaanaa

English meaning of tohmat le marnaa

 

  • to accuse, making false accusations

तोहमत ले मरना के हिंदी अर्थ

 

  • झूटा आरोप लगा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री. कंगाली, दुर्दशा, दरिद्रता, ग़रीबी।

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُہْمَت لے مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُہْمَت لے مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone