تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُودَۂ طُوفان" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تُودَۂ طُوفان کے معانیدیکھیے

تُودَۂ طُوفان

toda-e-tuufaanतोदा-ए-तूफ़ान

اصل: فارسی

وزن : 212221

Roman

تُودَۂ طُوفان کے اردو معانی

صفت

  • الزام تراشنے والا، فتنہ ان٘گیز، فسادی، نہات شریر، مکار

اسم، مذکر

  • الزامات کی پوٹ، بہت بڑا الزام یا بہتان
  • کسی چیز کا بہت بڑا ڈھیر، ذخیرہ

Urdu meaning of toda-e-tuufaan

Roman

  • ilzaam taraashne vaala, fitna angez, fasaadii, nahaat shariir, makkaar
  • ilzaamaat kii poT, bahut ba.Daa ilzaam ya bohtaan
  • kisii chiiz ka bahut ba.Daa Dher, zaKhiiraa

English meaning of toda-e-tuufaan

Adjective

  • a slanderer, accuser
  • cheat, fraudulent

Noun, Masculine

  • a heap

तोदा-ए-तूफ़ान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत आरोप लगाने वाला, दंगाई, फ़सादी, दुष्ट, मक्कार

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आरोपों का अंबार, बहुत बड़ा आरोप या बोहतान
  • किसी चीज़ का बहुत बड़ा ढेर, अंबार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُودَۂ طُوفان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُودَۂ طُوفان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone