تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ پھوڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ پھوڑ دینا کے معانیدیکھیے

توڑ پھوڑ دینا

to.D-pho.D denaaतोड़-फोड़ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

توڑ پھوڑ دینا کے اردو معانی

  • پھوٹ ڈالنا، منتشر کر دینا.
  • تباہ و برباد کر دینا، نیست و نابود کر دینا، توڑنا، درہم برہم کر دینا.

Urdu meaning of to.D-pho.D denaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuuT Daalnaa, muntshir kar denaa
  • tabaah-o-barbaad kar denaa, niist-o-naabuud kar denaa, to.Dnaa, dirham braham kar denaa

तोड़-फोड़ देना के हिंदी अर्थ

  • तबाह-ओ-बर्बाद कर देना, नीस्त-ओ-नाबूद कर देना, तोड़ना, दिरहम ब्रहम कर देना
  • फूट डालना, मुंतशिर कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ پھوڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ پھوڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone