تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ لینا کے معانیدیکھیے

توڑ لینا

to.D lenaaतोड़ लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

توڑ لینا کے اردو معانی

  • اپنی جانب ملا لینا، اپنا بنا لینا، اپنا ہم خیال یا ہمدرد بنا لینا.
  • کاٹنا، ڈن٘ک مارنا.
  • جدا کر دینا، نفاق ڈال دینا.
  • پھول یا پھل وغیرہ ٹہنی سے توڑنا.
  • ۔۱۔الگ کرلینا۔ اپنی طرف کرلینا۔ تم نے میرے بہت سے آدمی توڑ لیے۔ ۲۔پھوڑنا۔ توڑنا۔ بادام دانت سے توڑلو۔

Urdu meaning of to.D lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii jaanib mila lenaa, apnaa banaa lenaa, apnaa hamaKhyaal ya hamadrad banaa lenaa
  • kaaTnaa, Dank maarana
  • judaa kar denaa, nafaaq Daal denaa
  • phuul ya phal vaGaira Tahnii se to.Dnaa
  • ۔۱۔alag kar lenaa। apnii taraf kar lenaa। tum ne mere bahut se aadamii to.D li.e। २।pho.Dnaa। to.Dnaa। baadaam daa.nt se to.Dlo

English meaning of to.D lenaa

तोड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • अपनी जानिब मिला लेना, अपना बना लेना, अपना हमख़याल या हमदरद बना लेना
  • काटना, डंक मारना
  • जुदा कर देना, नफ़ाक़ डाल देना
  • फूल या फल वग़ैरा टहनी से तोड़ना
  • ۔۱۔अलग कर लेना। अपनी तरफ़ कर लेना। तुम ने मेरे बहुत से आदमी तोड़ लिए। २।फोड़ना। तोड़ना। बादाम दाँत से तोड़लो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone