تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ جوڑ" کے متعقلہ نتائج

عاضُو

عضو کا قدیم املا، بدن کا کوئی حصّہ یا جزو

اَعْضوں

اعضا کی مغیرہ حالت یا جمع، جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

آزُو بازُو

ادھر اُدھر، دائیں بائیں، ارد گرد، آس پاس

آجو باجو

ارد گرد، ادھر ادھر، نزدیک

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آجُر تَراش

معمار

آذُوقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

آذُقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

آزُرْدَگی

رنج، ملال، اداسی، دکھ، ناراضگی، ملال، خفگی، رنجش

آزردہ پشت

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہو، کوزہ پشت

آزردنی

फा. वि. सताने के क़ाबिल, दुःखित करने योग्य, रुष्ट करने योग्य

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

آزُرْدَہ دِل

رک : آزردہ خاطر

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُرْدَن

ستانا، دكھ پہنچانا (عموماً تركیب میں مستعمل)

آزُردَہ خاطِری

dejection, distress, sadness

آجری

اینٹوں کا بنا ہوا خشتی

آزُرْدَگان

افسردہ، دکھی، رنجیدہ، اداس (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزردہ ہونا

ناراض یا خفا ہونا

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

اَعْجُوبَہ

جو عجیب و غریب ہو، حیرت انگیز، انوکھا

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

اَعْجُوبَگی

انوکھا پن، کسی شے کا عجیب ہونا

آجُر

پکی اینٹ، آقا، کھپریل، ٹھیکیدار، بیگار، مزدور

آزُردَہ ہوکر بَیٹھ رہنا

ناراض ہوجانا، رنجیدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ جانا

آزور

greedy

دُعا جُو

seeker of benediction

زا

پیدا کرنے والا (مُرَکَّبات میں بطور جُزوِ آخر مُستعمل)

ظ

بلحاظِ اصوات اُرود حروفِ تہجَی کا تینتیسواں، عربی کا سترھواں اور فارسی کا بیسواں حرف، یہ اُردو یا فارسی کے صرف ان الفاظ میں آتا ہے جو عربی الاصل ہیں. عربی میں اس کا نام ظا ہے جسے ظائے معجّمہ یا ظائے منقوطہ بھی کہتے ہیں، زبان کی نوک جب مسوڑھوں سے لگتی ہے تو یہ ادا ہوتا ہے (اس کا کوئی بدل نہیں) یہ کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر کلمہ میں بھی جیسے ظاہر، اظہار اور غیظ وغیرہ اُردو میں اس کا نام ظوئے ہے اور اس کی آواز ” ز“ سے ملتی جلتی نکلتی ہے، جمل کے حساب میں اس کی قیمت نوسو ۹۰۰ ہے . یہ حرف شمسی ہے

ز

عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.

ضَو

روشنی، چمک، آفتاب کی روشنی

ذی

حیثیت، بضاعت

ذُو

والا کے معنی میں آتا ہے

ضَیع

नष्ट होना, मरना।

مَعْزی

نسبت رکھنے والا، منسوب

بعضے

چند، کچھ لوگ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

عَزا

سوگ، ماتم، ماتم پرسی (کربلا میں امام حسین کی شہادت پر)

عَزائی

عَزا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماتمی .

وَظائِفُ الاَعضا

رک : وظائف اعضا ۔

وَظائِفِ اَعضا

وہ کام جو انسانی اعضا انجام دیتے ہیں ، اعضا کے افعال ۔

زائِد الْاَعْضاء

وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصہ زیادہ ہو

جَھگڑے کے تِین زے زَنْ زَرْ زَمِین

ان تین سے جھگڑے پیدا ہوتے ہیں

مَاہِرِ تَقْوِیْمُ الاَعْضَا

ہڈیوں کے مرض کا ماہر، ہڈیوں کا ڈاکٹر یا طبیب

ذائِقی اَعْضا

وہ اعضا جن سے ذائقے کو محسوس کیا جا تا ہے

شَہادَتِ اَعْضا

ہاتھ پاؤں کی گواہی ، مراد : قیامت کے دن بدن کے اعضا کی گواہی .

جَھگْڑے کی تِین زے

زن زمین زر ان تینوں میں جن کے سرے پر حرف ز ہے جھگڑا دھرا ہے.

زایِدُ الْاَعْضاء

وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصّہ زیادہ ہو.

عِلْمِ اَفْعالُ الْاَعْضا

وہ علم جو اعضاء (خصوصاً انسانی) کے افعال سے بحث کرتا ہے

عِلْمِ تَقْوِیمُ الاَعْضا

Orthopedic

آہِ شُعْلَہ زا

وہ آہ جو سوزشِ دل کی حالت میں نکلے، آہ شعلہ بار

تَشْرِیحُ الاَعْضاء

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

نَر تَولِیدی اَعْضا

(نباتیات) نرپودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں ، زردانک ۔

خَواصُ الْاَعْضائی

اعضا کے خصائص سے منسوب یا متعلق.

وَحْشَت زا

رک : وحشت افزا ، خوف پیدا کرنے والا ، نہایت ہیبت ناک ۔

مُرَکَّب بَہ اَعضا

اعضا سے ترکیب پایا ہوا ، اعضا بخشا ہوا ، جسم نامی بنا ہوا (حیوان)

شاد ذِی

दे. ‘शादबाश'।

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

دَہْشَت زا

رک : دہشت ناک.

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ جوڑ کے معانیدیکھیے

توڑ جوڑ

to.D-jo.Dतोड़-जोड़

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

توڑ جوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا توڑنا اور جوڑنا، ٹوٹے ہوئے حصوں کو جوڑنا
  • جنگ اور صلح، لڑائی اور ملاپ
  • ادھیڑ بن، جتن
  • چالاکی، مکاری، چال، چلتر، سازش، ساز باز گھٹ جوڑ
  • جوڑ حصے، ٹکڑے
  • دانو پیچ، بند
  • میل ملاقات
  • ۸لکھاوٹ میں حروف کا وصل اور فصل
  • الفاظ کی بندش، عبارت آرائی، انشا پردازی
  • ترتیب و تنظیم، اکھاڑ پچھاڑ، رد و بدل
  • دو آدمیوں میں نفاق ڈلوادینے یا جھگڑا کرا دینے کے ڈھن٘گ

شعر

Urdu meaning of to.D-jo.D

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka to.Dnaa aur jo.Dnaa, TuuTe hu.e hisso.n ko jo.Dnaa
  • jang aur sulah, la.Daa.ii aur milaap
  • udhe.D bun, jatin
  • chaalaakii, makkaarii, chaal, chaltar, saazish, saaz baaz ghaT jo.D
  • jo.D hisse, Tuk.De
  • daanv pech, band
  • mel mulaaqaat
  • ۸likhaavaT me.n huruuf ka vasl aur fasal
  • alfaaz kii bandish-e-ibaarat aaraa.ii, inshaapardaazii
  • tartiib-o-tanziim, ukhaa.D pachhaa.D, radd-o-badal
  • do aadmiiyo.n me.n nafaaq Dalvaa dene ya jhag.Daa kara dene ke Dhang

English meaning of to.D-jo.D

Noun, Masculine

  • breaking and joining
  • arrangement of words in composition
  • plot, trick, manipulation

तोड़-जोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उधेड़-बुन, चालाकी, मक्कारी, चाल, चलतर, साज़िश, साज़ बाज़ घट जोड़, किसी चीज़ का तोड़ना और जोड़ना, टूटे हुए हिस्सों को जोड़ना, दांव पेच, उखाड़ पछाड़, रद्द-ओ-बदल, लड़ाई और मिलाप

توڑ جوڑ سے متعلق محاورے

توڑ جوڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاضُو

عضو کا قدیم املا، بدن کا کوئی حصّہ یا جزو

اَعْضوں

اعضا کی مغیرہ حالت یا جمع، جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

آزُو بازُو

ادھر اُدھر، دائیں بائیں، ارد گرد، آس پاس

آجو باجو

ارد گرد، ادھر ادھر، نزدیک

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آجُر تَراش

معمار

آذُوقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

آذُقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

آزُرْدَگی

رنج، ملال، اداسی، دکھ، ناراضگی، ملال، خفگی، رنجش

آزردہ پشت

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہو، کوزہ پشت

آزردنی

फा. वि. सताने के क़ाबिल, दुःखित करने योग्य, रुष्ट करने योग्य

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

آزُرْدَہ دِل

رک : آزردہ خاطر

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُرْدَن

ستانا، دكھ پہنچانا (عموماً تركیب میں مستعمل)

آزُردَہ خاطِری

dejection, distress, sadness

آجری

اینٹوں کا بنا ہوا خشتی

آزُرْدَگان

افسردہ، دکھی، رنجیدہ، اداس (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزردہ ہونا

ناراض یا خفا ہونا

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

اَعْجُوبَہ

جو عجیب و غریب ہو، حیرت انگیز، انوکھا

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

اَعْجُوبَگی

انوکھا پن، کسی شے کا عجیب ہونا

آجُر

پکی اینٹ، آقا، کھپریل، ٹھیکیدار، بیگار، مزدور

آزُردَہ ہوکر بَیٹھ رہنا

ناراض ہوجانا، رنجیدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ جانا

آزور

greedy

دُعا جُو

seeker of benediction

زا

پیدا کرنے والا (مُرَکَّبات میں بطور جُزوِ آخر مُستعمل)

ظ

بلحاظِ اصوات اُرود حروفِ تہجَی کا تینتیسواں، عربی کا سترھواں اور فارسی کا بیسواں حرف، یہ اُردو یا فارسی کے صرف ان الفاظ میں آتا ہے جو عربی الاصل ہیں. عربی میں اس کا نام ظا ہے جسے ظائے معجّمہ یا ظائے منقوطہ بھی کہتے ہیں، زبان کی نوک جب مسوڑھوں سے لگتی ہے تو یہ ادا ہوتا ہے (اس کا کوئی بدل نہیں) یہ کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر کلمہ میں بھی جیسے ظاہر، اظہار اور غیظ وغیرہ اُردو میں اس کا نام ظوئے ہے اور اس کی آواز ” ز“ سے ملتی جلتی نکلتی ہے، جمل کے حساب میں اس کی قیمت نوسو ۹۰۰ ہے . یہ حرف شمسی ہے

ز

عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.

ضَو

روشنی، چمک، آفتاب کی روشنی

ذی

حیثیت، بضاعت

ذُو

والا کے معنی میں آتا ہے

ضَیع

नष्ट होना, मरना।

مَعْزی

نسبت رکھنے والا، منسوب

بعضے

چند، کچھ لوگ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

عَزا

سوگ، ماتم، ماتم پرسی (کربلا میں امام حسین کی شہادت پر)

عَزائی

عَزا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماتمی .

وَظائِفُ الاَعضا

رک : وظائف اعضا ۔

وَظائِفِ اَعضا

وہ کام جو انسانی اعضا انجام دیتے ہیں ، اعضا کے افعال ۔

زائِد الْاَعْضاء

وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصہ زیادہ ہو

جَھگڑے کے تِین زے زَنْ زَرْ زَمِین

ان تین سے جھگڑے پیدا ہوتے ہیں

مَاہِرِ تَقْوِیْمُ الاَعْضَا

ہڈیوں کے مرض کا ماہر، ہڈیوں کا ڈاکٹر یا طبیب

ذائِقی اَعْضا

وہ اعضا جن سے ذائقے کو محسوس کیا جا تا ہے

شَہادَتِ اَعْضا

ہاتھ پاؤں کی گواہی ، مراد : قیامت کے دن بدن کے اعضا کی گواہی .

جَھگْڑے کی تِین زے

زن زمین زر ان تینوں میں جن کے سرے پر حرف ز ہے جھگڑا دھرا ہے.

زایِدُ الْاَعْضاء

وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصّہ زیادہ ہو.

عِلْمِ اَفْعالُ الْاَعْضا

وہ علم جو اعضاء (خصوصاً انسانی) کے افعال سے بحث کرتا ہے

عِلْمِ تَقْوِیمُ الاَعْضا

Orthopedic

آہِ شُعْلَہ زا

وہ آہ جو سوزشِ دل کی حالت میں نکلے، آہ شعلہ بار

تَشْرِیحُ الاَعْضاء

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

نَر تَولِیدی اَعْضا

(نباتیات) نرپودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں ، زردانک ۔

خَواصُ الْاَعْضائی

اعضا کے خصائص سے منسوب یا متعلق.

وَحْشَت زا

رک : وحشت افزا ، خوف پیدا کرنے والا ، نہایت ہیبت ناک ۔

مُرَکَّب بَہ اَعضا

اعضا سے ترکیب پایا ہوا ، اعضا بخشا ہوا ، جسم نامی بنا ہوا (حیوان)

شاد ذِی

दे. ‘शादबाश'।

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

دَہْشَت زا

رک : دہشت ناک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ جوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ جوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone