تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا" کے متعقلہ نتائج

حاتِم

وہ شخص جو فیصلہ دے، قاضی، جج، حاکم، وہ شخص یا چیز جو کسی چیز کو ضروری کردے

حاتِمانَہ

حاتم جیسا، فیاضانہ، پُرسخاوت

حاتِمی

حاتم جیسی فیاضی، بخشش، سخاوت

حاتِمِ زَمانَہ

اپنے زمانہ کا بہت برا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

حاتِمِ دَوراں

رک: حاتمِ زمانہ .

حاتِمِ زَمانَہ ہونا

اپنے زمانہ میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقْت ہونا

اپنے زمانے میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقَْت

اپنے زمانہ کا بہت بڑا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

بَقَولِ حَضْرتِ حاتِم

حضرت حاتم کے قول کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا کے معانیدیکھیے

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

to.D Daal taagaa, tuu kis bha.Dve ke mu.nh laagaaतोड़ डाल तागा, तू किस भड़वे के मुँह लागा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا کے اردو معانی

  • بری صحبت یا برے شخص سے بچنے کی تلقین کہ علیحدہ ہونے میں تامل نہ کر
  • ایسی عورت کے خاوند سے کہا جا رہا ہے جو شادی ہوتے ہی بد راہ ہو گئی ہے
  • ظالم کا ساتھ چھوڑنے کے لئے بھی

Urdu meaning of to.D Daal taagaa, tuu kis bha.Dve ke mu.nh laagaa

  • Roman
  • Urdu

  • barii sohbat ya bure shaKhs se bachne kii talqiin ki alaihdaa hone me.n taammul na kar
  • a.isii aurat ke Khaavand se kahaa ja rahaa hai jo shaadii hote hii bad raah ho ga.ii hai
  • zaalim ka saath chho.Dne ke li.e bhii

तोड़ डाल तागा, तू किस भड़वे के मुँह लागा के हिंदी अर्थ

  • बुरे स्वभाव अथवा बुरे व्यक्ति से बचने का सदुपदेश कि अलग होने में देरी न कर
  • ऐसी स्त्री के पति से कहा जा रहा है जो विवाह होते ही कुपथगामिनी हो गई है
  • दुष्ट का साथ छोड़ने के लिए भी

    विशेष तागा से मतलब विवाह-सूत्र से है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاتِم

وہ شخص جو فیصلہ دے، قاضی، جج، حاکم، وہ شخص یا چیز جو کسی چیز کو ضروری کردے

حاتِمانَہ

حاتم جیسا، فیاضانہ، پُرسخاوت

حاتِمی

حاتم جیسی فیاضی، بخشش، سخاوت

حاتِمِ زَمانَہ

اپنے زمانہ کا بہت برا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

حاتِمِ دَوراں

رک: حاتمِ زمانہ .

حاتِمِ زَمانَہ ہونا

اپنے زمانہ میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقْت ہونا

اپنے زمانے میں سخاوت میں مشہور ہونا

حاتِمِ وَقَْت

اپنے زمانہ کا بہت بڑا سخی، سخاوت میں مشہور

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

بَقَولِ حَضْرتِ حاتِم

حضرت حاتم کے قول کے مطابق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone