تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِشْنَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِشْنَگی کے معانیدیکھیے
تِشْنَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
پیاس
مثال - اے صاحب خانہ میں غریب الوطن مسافر ہوں شدت تشنگی سے کلیجا منھ کو آتا ہے
- چاہت، طلب، خواہش، تمنا، آرزو، شوق، اشتیاق
شعر
وہ سامنے ہیں مگر تشنگی نہیں جاتی
یہ کیا ستم ہے کہ دریا سراب جیسا ہے
ساقیا تشنگی کی تاب نہیں
زہر دے دے اگر شراب نہیں
الگ بیٹھے تھے پھر بھی آنکھ ساقی کی پڑی ہم پر
اگر ہے تشنگی کامل تو پیمانے بھی آئیں گے
English meaning of tishnagii
तिश्नगी के हिंदी अर्थ
تِشْنَگی کے مترادفات
تِشْنَگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِشْنَگی)
تِشْنَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔