تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَِشْنَہ کامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَِشْنَہ کامی کے معانیدیکھیے
تَِشْنَہ کامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تشنہ کام سے اسم کیفیت
- مؤنث: ناکامی
شعر
کشش سے کب ہے خالی تشنہ کامی تشنہ کاموں کی
کہ بڑھ کر موجۂ دریا لب ساحل سے ملتا ہے
تشنہ کامی میں رعایت نہیں کرنے والے
ہم امانت میں خیانت نہیں کرنے نہیں کرنے والے
اور کچھ دن یہ دستور مے خانہ ہے، تشنہ کامی کے یہ دن گزر جائیں گے
میرے ساقی کو نظریں اٹھانے تو دو، جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے
English meaning of tishna-kaamii
Noun, Feminine
- thirsty, unfortunate
تَِشْنَہ کامی کے مترادفات
تَِشْنَہ کامی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَِشْنَہ کامی)
تَِشْنَہ کامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔