تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَِشْنَہ کام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَِشْنَہ کام کے معانیدیکھیے
تَِشْنَہ کام کے اردو معانی
صفت
- پیاسا
- (مجازاً) مشتاق
- محروم، نا امید
شعر
میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں
گر میں نے کی تھی توبہ ساقی کو کیا ہوا تھا
کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقی
یہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقی
پیاس جہاں کی ایک بیاباں تیری سخاوت شبنم ہے
پی کے اٹھا جو بزم سے تیری اور بھی تشنہ کام اٹھا
English meaning of tishna-kaam
तिश्ना-काम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तृषित, प्यासा, असफल- मनोरथ, नाकाम
تَِشْنَہ کام کے مترادفات
تَِشْنَہ کام کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَِشْنَہ کام)
تَِشْنَہ کام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔