تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْیاقِ فاروق" کے متعقلہ نتائج

بادِ زَہْر

نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

زَہْر باد

ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آجاتا ہے .

زَہْر باد چَڑْھنا

سانس کے ذریعہ سے زہر کا سرے جسم میں سرایت کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْیاقِ فاروق کے معانیدیکھیے

تِرْیاقِ فاروق

tiryaaq-e-faaruuqतिर्याक-ए-फ़ारूक़

اصل: عربی

وزن : 222221

  • Roman
  • Urdu

تِرْیاقِ فاروق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مرکب دوا کا نام جو نباتی اور حیوانی زہر دفع کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے، تریاق کی بہترین قسم

Urdu meaning of tiryaaq-e-faaruuq

  • Roman
  • Urdu

  • ek murkkab davaa ka naam jo nabaatii aur haivaanii zahr dafaa karne ke li.e banaa.ii jaatii hai, tiryaak kii behtariin qasam

English meaning of tiryaaq-e-faaruuq

Noun, Masculine

  • The best kind of antidote

तिर्याक-ए-फ़ारूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मिश्रित औषधि का नाम जो घास और हैवानी ज़हर समाप्त करने के लिए बनाई जाती है, तिरयाक की बेहतरीन क़सम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بادِ زَہْر

نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

زَہْر باد

ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آجاتا ہے .

زَہْر باد چَڑْھنا

سانس کے ذریعہ سے زہر کا سرے جسم میں سرایت کر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْیاقِ فاروق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْیاقِ فاروق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone