تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِرینْڈ" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِرینْڈ کے معانیدیکھیے

ٹِرینْڈ

trainedटिरेंड

اصل: انگریزی

ٹِرینْڈ کے اردو معانی

صفت

  • (کسی فن یا کام میں) تربیت یافتہ، کسی کام کو سیکھا ہوا. مشاق، ماہر ، واقف کار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِرینْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِرینْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone