تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنْکا نَظَر نَہ آنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکا نَظَر نَہ آنا کے معانیدیکھیے

تِنْکا نَظَر نَہ آنا

tinkaa nazar na aanaaतिनका नज़र न आना

محاورہ

Roman

تِنْکا نَظَر نَہ آنا کے اردو معانی

  • بالکل صفائی ہوجانا، ایسے لٹنا کہ کچھ نہ رہے، جھاڑو پھر جانا
  • (دعائے بد) مفلس ہوجانا، فقیر ہوجانا، تِنکا ہوجانا، قلاش ہو جانا
  • (مجازاً) نہایت دبلا ہوجانا

Urdu meaning of tinkaa nazar na aanaa

Roman

  • bilkul safaa.ii hojaana, a.ise luTnaa ki kuchh na rahe, jhaa.Duu phir jaana
  • (daaye bad) muflis hojaana, faqiir hojaana, tinkaa hojaana, qallaash ho jaana
  • (majaazan) nihaayat dublaa hojaana

English meaning of tinkaa nazar na aanaa

  • be robbed of the last penny, be divested of everything
  • (Curse) to become poor, to become beggar
  • (Metaphorically) to be lean

तिनका नज़र न आना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल सफ़ाई हो जाना, ऐसे लुटना कि कुछ न रहे, झाड़ू फिर जाना
  • (अभिशाप) दरिद्र हो जाना, फ़क़ीर हो जाना, निर्धन हो जाना, तिनका होजाना
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक दुबला-पतला हो जाना

تِنْکا نَظَر نَہ آنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنْکا نَظَر نَہ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنْکا نَظَر نَہ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone