تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِمْثال" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِمْثال کے معانیدیکھیے

تِمْثال

timsaalतिमसाल

نیز - تَمْثال

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَثَلَ

تِمْثال کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث، واحد

  • (خیالی) تصویر، پیکر
  • مشابہت، مطابقت
  • مورت، پُتلا، مجسمہ
  • عکس، شبہ، سایہ
  • مثل، مثال، طرح، مانند
  • فرمان شاہی
  • صورت، شبیہ

شعر

English meaning of timsaal

Noun, Masculine, Feminine, Singular

तिमसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, एकवचन

تِمْثال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِمْثال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِمْثال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone