تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِمثال گَر" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں تِمثال گَر کے معانیدیکھیے

تِمثال گَر

timsaal-garतिमसाल-गर

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

تِمثال گَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جو کسی ذریعے سے کوئی تصویر یا تمثیل بنائے یا پیش کرے، صورت گر

    مثال شاعر چونکہ اتنا ہی نقال ہے جتنا کہ مصور یا کوئی اور تمثال گر

  • نقاش، مصور

Urdu meaning of timsaal-gar

  • Roman
  • Urdu

  • jo kisii zariiye se ko.ii tasviir ya tamsiil banaa.e ya pesh kare, suurat gar
  • naqqaash, musavvir

तिमसाल-गर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो किसी माध्यम से कोई चित्र या सूरत बनाए या पेश करे, सूरत गर

    उदाहरण शायर चुँकि इतना ही नक़्क़ाल है जितना कि मुसव्विर या कोई और तिंसाल-गर

  • मूर्तिकार, बुततराश, चित्रकार, नक़्क़ाश, मुसव्विर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِمثال گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِمثال گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone