تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِمْثال دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِمْثال دار کے معانیدیکھیے
تِمْثال دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- صاحب تصویر، شبیہہ والا، مصور، نقاش
شعر
ہفت آسماں بھی لاکھ ترا پردہ دار ہو
ہر ذرہ کائنات کا تمثال دار ہے
اب میں ہوں اور ماتم یک شہر آرزو
توڑا جو تو نے آئنہ تمثال دار تھا
دل مت گنوا خبر نہ سہی سیر ہی سہی
اے بے دماغ آئینہ تمثال دار ہے
English meaning of timsaal-daar
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- allegorical, the one who make paintings, painter
तिमसाल-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- चित्र बनाने वाला, चेहरा बनाने वाला, चित्रकार, नक्काश
- दे. 'तिम्सालगर।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِمْثال دار)
تِمْثال دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔