تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تلمیذ" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں تلمیذ کے معانیدیکھیے

تلمیذ

tilmiizतिल्मीज़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تلَامِیذ

اشتقاق: تلمّذ

Roman

تلمیذ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چیلا، طالب علم، دانشجو، دانش آموز، شاگرد اهل تحقيق، پیروکار، عقیدت مند

شعر

Urdu meaning of tilmiiz

Roman

  • chelaa, taalib-e-ilm, daanashjo, daanish aamoz, shaagird e.el tahqiiq, pairokaar, aqiidatmand

English meaning of tilmiiz

Noun, Masculine, Plural

तिल्मीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلمیذ سے متعلق دلچسپ معلومات

تلمیذ دیکھئے، ’’تلمذ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تلمیذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تلمیذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone