تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طِلِسْم خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طِلِسْم خانَہ کے معانیدیکھیے
طِلِسْم خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جادو کا گھر، (مجازاً) جہاں رنگا رنگ، حیرت انگیزاورپُرفریب چیزیں پائی جائیں
شعر
شراب خانہ ہے یہ تو زاہد طلسم خانہ نہیں جو ٹوٹے
کہ توبہ کرتے گئی ہے توبہ ابھی یہاں سے شکست پا کر
خیال ہے کہ حقیقت ہے یا فسانہ ہے
وہ نیستی ہو کہ ہستی طلسم خانہ ہے
شراب خانہ ہے یہ تو زاہد طلسم خانہ نہیں جو ٹوٹے
کہ توبہ کرتے گئی ہے توبہ ابھی یہاں سے شکست پا کر
English meaning of tilism-KHaana
Noun, Masculine
- house of magic
तिलिस्म-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जादू का घर, (मजाज़न) जहां रंगा रंग हैरतअंगेज़ और पर फ़रेब चीज़ें पाई जाएं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طِلِسْم خانَہ)
طِلِسْم خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔