تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طِلِسْمِ ہوش رُبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طِلِسْمِ ہوش رُبا کے معانیدیکھیے
طِلِسْمِ ہوش رُبا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ہوش اُڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیزماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اُردو کی ایک بہت مشہور داستان
شعر
تجھ کو بھی سرشار نہ کر دیں آنکھیں تو کہنا
ایک طلسم ہوش ربا ہے آنکھوں کے اس پار
طلسم ہوشربا میں پتنگ اڑتی ہے
کسی عقب کی ہوا میں پتنگ اڑتی ہے
ہمیشہ خیر کے طالب ہیں ہم ہمیں عالمؔ
طلسم ہوش ربا مانگنا نہیں آتا
English meaning of tilism-e-hosh-rubaa
Noun, Masculine, Singular
- mind blowing magic, name of a long story of Urdu
तिलिस्म-ए-होश-रुबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- होश उड़ाने वाला जादू, बहुत बड़ी जादूगरी, हैरतअंगेज़ घटना, विभिन्न भागों में उर्दू की एक बहुत मशहूर दास्तान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طِلِسْمِ ہوش رُبا)
طِلِسْمِ ہوش رُبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔