تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلک دھاری" کے متعقلہ نتائج

تِلَک

ایک زبور جو شادی سے پہلے دلھن کا باپ ہونے والے داماد کے یہاں بھیجتا ہے.

تِلَک توڑ

وہ گھوڑا جس کا قشقہ درمیان میں شکستہ ہو

تِلک دھاری

تلک لگانے والا

تِلَک دھاری پَنڈِت

پنڈتوں میں ایک ممتاز گروہ کا فرد جس کے مختلف حقوق و فرائض ہیں اور اس کا فرج ہے کہ جس وقت مقررہ تعداد کے اندر برہمن اس کے دروازے ہر آجائیں تو وہ ان سب کو کھانا کھائے ، بہت بڑا اور معتبر پنڈت ، وہ پنڈت جو ہر وقت تلک لگائے رکھے اور دوسروں کے ماتھے پر تلک لگائے.

تِلَک چَڑھانا

تِلَک دھاری راجَہ

ایسے راجا کو کہتے ہیں جو دوسرے راجاؤں میں با اعتبار یا اعزار و ممتاز ہو اور اس کے خاندان میں گدی نشینی کے وقت ایک پنڈت جس کے خاندان سئ یہ اعزاز مخصوص رہا ہو آکر اس کے ماتھے پر تلک لگاتا ہو.

تِلَک دھارَن کَرنا

رک : تلک دینا

تِلَک سے ماتھا بَھْرنا

ماتھے پر ٹیکا لگانا.

تِلَکنا

تِلَک دینا

ماتھے ہر ٹیکا لگانا ، تلک لگانا.

تِلَک کَرنا

گدی نشینی کی رسم ادا کرنا، سگائی یا منگنی کرنا، رخصت کرنا، وداع کرنا

تِلَک لَگانا

ٹیکہ لگانا، قشقہ کھینچنا

تِلَک دھارنا

رک : تلک دینا

تِل کُٹ

تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن

تِل کَڑی

چھوٹے چھوٹے پہل جو نگینے کے درمیانی نقطے کے ارد گرد بنائے جائیں ، بندش

سِیس تِلَک

ٹِیکے کی وضع کا ماتھے کا زیور .

راج تِلَک

تحت نشینی یا تاج پوشی کے موقع پر صندل یا سیندور کا ٹیکا لگانے کی رسم، تخت نشینی کی رسم

چھاپا تِلَک

تِلک (رک) کے نشان ، ٹیکہ ، قشقہ.

اَچَّھت تِلَک

(ہندو) بت یا برھمن کے سر پر چاول وغیرہ ڈالنے کی تقریب

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کن٘گال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں.

راج تِلَک دینا

ولی عہد بنانا، حکومت سونپنا، تخت پر بٹھانا، تخت نشینی کی رسم ادا کرنا

راج تِلَک کَرْنا

رک : راج تلک دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلک دھاری کے معانیدیکھیے

تِلک دھاری

tilak-dhaariiतिलक-धारी

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

مادہ: تِلَک

تِلک دھاری کے اردو معانی

صفت

  • تلک لگانے والا
  • وہ شخص جس کے ماتھے پر مخصوص رسم کے ساتھ تلک لگا ہو؛ کسی گروہ کا سر برآوردہ اور ممتاز ترین شخص
  • ہندو
  • وہ شخص جو روز تلک لگائے

English meaning of tilak-dhaarii

Adjective

  • Hindu
  • newly-crowned king
  • one who wears or is invested with the tilak

तिलक-धारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तिलक लगाने वाला
  • वो शख़्स जिस के माथे पर तिलक लगा हो, किसी गिरोह का सरदार और अतिलोकप्रिय व्यक्ति
  • हिंदू
  • वो शख़्स जो रोज़ तिलक लगाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلک دھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلک دھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone