تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ کے معانیدیکھیے

تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ

til oT pahaa.D oTतिल ओट पहाड़ ओट

نیز : تِل اوجھل پَہاڑ اوجھل, تِل کی اوجھل پَہاڑ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ کے اردو معانی

  • بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان
  • جو نظرکے سامنے نہیں گویا پہاڑ پیچھے کچھ نظر نہیں آ سکتا
  • جو چیز آنکھ کے سامنے نہیں وہ اگر قریب بھی ہے تو بھی دور ہے

Urdu meaning of til oT pahaa.D oT

  • Roman
  • Urdu

  • behad aasaan hai, zaahir me.n mushkil filahqiiqat
  • jo nazar ke saamne nahii.n goya pahaa.D piichhe kuchh nazar nahii.n aa saktaa
  • jo chiiz aa.nkh ke saamne nahii.n vo agar qariib bhii hai to bhii duur hai

तिल ओट पहाड़ ओट के हिंदी अर्थ

  • जो नज़र के सामने नहीं मानो पहाड़ पीछे कुछ नज़र नहीं आ सकता
  • बहुत सहज है, देखने में कठिन परंतु वास्तव में आसान
  • जो चीज़ आँख के सामने नहीं वो यदि पास भी है तो भी दूर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone