تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل بُھگّا" کے متعقلہ نتائج

بُھگّا

احمق، سادہ لوح، بھولا

بھگا

بھگ، خوبصورتی، جمال، روپ قوت، طاقت، قدرت، شکتی، جائے مخصوص

بَھگا بَھگایا

بھاگا ہوا ، مفرور ، شکست خوردہ.

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بَھگانا

اغوا کرنا

بَھگاٹی

ایک روئیدگی ہے انگور اور گلو کی طرح اس کی بیل ہوتی ہے پیڑوں پر لپٹتی ہے پھل امرود کی طرح ہوتے ہیں.

بِھگانا

بھگونا

بَھگال

انسانی کھوپڑی، کاسۂ سَر

بَھگالِن

شیوجی کا ایک لقب.

بَھگائی

भगदड़।

تِل بُھگّا

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

لے بَھگّا

کوئی چیز اُٹھا کر لے بھاگنے والا ، اُڑا لینے والا .

لَگَڑ بَھگّا

۔ (ھ) مذکر۔ دیکھو لَکَڑ بھگّا۔

لَکَڑْ بَھگّا

ایک درندہ جو کُتّے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لگڑ بگّا.

لَگا سو بَھگا

جو کام شروع ہوا پھر وہ انتہا کو پہنچا

مار کے بھگا دینا

اتنا مارنا کہ دوسرا بھاگ جائے

نوک دُم بَھگا دینا

بے تحاشا بھگانا ؛ پسپا کر

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا

کسی کی مرضی کے بغیر اُس کو بھگا کر لے جانا، بغیر رضامندی لے اُڑنا، جبراً پُھسلا کر یا بہکا کر یا دھمکی دے کر کسی عورت وغیرہ کو گھر سے نِکال لے جانا، دباؤ ڈال کر بھگا لے جانا، اغوا کرنا، مرضی کے خِلاف لے بھاگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِل بُھگّا کے معانیدیکھیے

تِل بُھگّا

til-bhuggaaतिल-भुग्गा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تِل بُھگّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

Urdu meaning of til-bhuggaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuTe hu.e talo.n kii miThaa.ii jis me.n khaanD ya shukr milii hu.ii ho

English meaning of til-bhuggaa

Noun, Masculine

  • a type of sweet who is made with mixture of sugar and sesame

तिल-भुग्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुटे हुए तिलों की मिठाई जिसमें खांड या शक्कर मिली हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھگّا

احمق، سادہ لوح، بھولا

بھگا

بھگ، خوبصورتی، جمال، روپ قوت، طاقت، قدرت، شکتی، جائے مخصوص

بَھگا بَھگایا

بھاگا ہوا ، مفرور ، شکست خوردہ.

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بَھگانا

اغوا کرنا

بَھگاٹی

ایک روئیدگی ہے انگور اور گلو کی طرح اس کی بیل ہوتی ہے پیڑوں پر لپٹتی ہے پھل امرود کی طرح ہوتے ہیں.

بِھگانا

بھگونا

بَھگال

انسانی کھوپڑی، کاسۂ سَر

بَھگالِن

شیوجی کا ایک لقب.

بَھگائی

भगदड़।

تِل بُھگّا

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

لے بَھگّا

کوئی چیز اُٹھا کر لے بھاگنے والا ، اُڑا لینے والا .

لَگَڑ بَھگّا

۔ (ھ) مذکر۔ دیکھو لَکَڑ بھگّا۔

لَکَڑْ بَھگّا

ایک درندہ جو کُتّے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لگڑ بگّا.

لَگا سو بَھگا

جو کام شروع ہوا پھر وہ انتہا کو پہنچا

مار کے بھگا دینا

اتنا مارنا کہ دوسرا بھاگ جائے

نوک دُم بَھگا دینا

بے تحاشا بھگانا ؛ پسپا کر

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا

کسی کی مرضی کے بغیر اُس کو بھگا کر لے جانا، بغیر رضامندی لے اُڑنا، جبراً پُھسلا کر یا بہکا کر یا دھمکی دے کر کسی عورت وغیرہ کو گھر سے نِکال لے جانا، دباؤ ڈال کر بھگا لے جانا، اغوا کرنا، مرضی کے خِلاف لے بھاگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِل بُھگّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِل بُھگّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone