تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْٹِکی" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْٹِکی کے معانیدیکھیے

ٹِکْٹِکی

TikTikiiटिकटिकी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ٹِکْٹِکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاک، نظارہ ؛ آن٘کھیں لڑانے یا گھورتے رہنے کا عمل
  • تاک، آنکھیں انتظام میں کھُلی رہنا، کسی ایک طرف حیرت سے دیکھتے رہنا، گھوٗرنا، نظر
  • عام چھپکلی جو ہند و پاکستان میں گھروں میں پائی جاتی ہے
  • تپائی یا فرما جس سے مجرموں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر کوڑے یا بید مارتے ہیں
  • شکنجہ، دلے دار کوار یا لکری کے کسی چوکھٹے کی چولیں پچی کرنے یعنی مضبوط بٹھانے کا اوزار

شعر

Urdu meaning of TikTikii

Roman

  • taak, nazaaraa ; aankhe.n la.Daane ya ghuurte rahne ka amal
  • taak, aa.nkhe.n intizaam me.n khulii rahnaa, kisii ek taraf hairat se dekhte ghoॗranaa, nazar
  • aam chhipkalii jo hind-o-paakistaan me.n gharo.n me.n paa.ii jaatii hai
  • tipaa.ii ya farma jis se mujarimo.n ke haath paanv baandh kar ko.De ya maarte hai.n
  • shikanjaa, diledaar ku.aar ya lakrii ke kisii chaukhaTe kii chuule.n pachii karne yaanii mazbuut biThaane ka auzaar

English meaning of TikTikii

Noun, Feminine

  • gaze, stare, fixed look, anxious look
  • a small triangular frame, tripod, tripod or frame on which criminals are tied for flogging
  • a kind of domestic lizard, gecko

टिकटिकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देर तक अपलक देखने की क्रिया या भाव, ताक, नज़ारा, आंखें लड़ाने या घूरते रहने की क्रिया, नज़र गड़ाकर लगातार देखते रहने की अवस्था, स्थिर दृष्टि
  • तिपाई या फ़र्मा जिस से मुजरिमों के हाथ पांव बांध कर कोड़े मारते हैं
  • आम छिपकली जो दक्षिण एशिया में घरों में पाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْٹِکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْٹِکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone