تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب" کے متعقلہ نتائج

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سیندُور دینا

سین٘دُور کِھلانا جس سے آواز بیٹھ جائے ، آواز بند کرنا .

سیندُورِیا

آم کی ایک قسم جس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ

مناسب کام کرنا چاہئے، غیر مناسب نہیں کرنا چاہئے

دُوسْرے کا سیندُور دیکھ اَپْنا ماتھا پھوڑیں

دوسرے کی نقل کر کے اپنا نقصان کریں.

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

(ہندو) عورت بیوہ ہوجائے تو اسے اچھا کھانا نہیں ملتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب کے معانیدیکھیے

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

Tiklii se.nduur gel to khaane me.n bhii bajar parabटिकली सेंदूर गेल तो खाने में भी बजर परब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب کے اردو معانی

  • (ہندو) عورت بیوہ ہوجائے تو اسے اچھا کھانا نہیں ملتا

Urdu meaning of Tiklii se.nduur gel to khaane me.n bhii bajar parab

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) aurat beva hojaa.e to use achchhaa khaanaa nahii.n miltaa

टिकली सेंदूर गेल तो खाने में भी बजर परब के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू) औरत बेवा होजाए तो उसे अच्छा खाना नहीं मिलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سیندُور دینا

سین٘دُور کِھلانا جس سے آواز بیٹھ جائے ، آواز بند کرنا .

سیندُورِیا

آم کی ایک قسم جس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

یا بھر مانگ سیندور یا نپٹ ہو رانڈ

مناسب کام کرنا چاہئے، غیر مناسب نہیں کرنا چاہئے

دُوسْرے کا سیندُور دیکھ اَپْنا ماتھا پھوڑیں

دوسرے کی نقل کر کے اپنا نقصان کریں.

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

(ہندو) عورت بیوہ ہوجائے تو اسے اچھا کھانا نہیں ملتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْلی سیندُور گیل تو کھانے میں بھی بَجَر پَرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone