تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی کے معانیدیکھیے

تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی

tiitar ke mu.nh lakshmiiतीतर के मुँह लक्ष्मी

ضرب المثل

مادہ: تِیتَر

Roman

تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی کے اردو معانی

  • تیتر کے بولنے سے نیک فال لیتے ہیں، قسمت آزمائی کے موقع پر بھی اس کا استعمال ہوتا ہے
  • بعض وقت معمولی آدمیوں کی باتوں پر بڑے بڑے کاموں کا انحصار ہوتا ہے
  • دوسرے کے ہاتھ بات ہے، قسمت پر موقوف ہے (ایسےموقع پر بولتے ہیں جب کسی جھگڑے کا فیصله تیسرے شخص کے ہا تھ میں ہو)

Urdu meaning of tiitar ke mu.nh lakshmii

Roman

  • tiitar ke bolne se nek faal lete hain, qismat aazmaa.ii ke mauqaa par bhii is ka istimaal hotaa hai
  • baaaz vaqt maamuulii aadmiiyo.n kii baato.n par ba.De ba.De kaamo.n ka inhisaar hotaa hai
  • duusre ke haath baat hai, qismat par mauquuf hai (a.ise mauqaa par bolte hai.n jab kisii jhag.De ka phaisle tiisre shaKhs ke haath me.n ho

English meaning of tiitar ke mu.nh lakshmii

  • good fortune springs from the mouth of the partridge
  • great issues often wait on the words of men of little estimation

तीतर के मुँह लक्ष्मी के हिंदी अर्थ

  • तीतर के बोलने को अच्छा शगुन माना जाता है, भाग्य आज़माने के अवसर पर भी ٖइसका इस्तेमाल होता है
  • कुछ अवसर पर साधारण आदमियों की बातों पर बड़े-बड़े कार्यों का निर्भर होता है
  • दूसरे के हाथ बात है, भाग्य पर निर्भर है (ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब किसी झगड़े का फ़ैसला तीसरे व्यक्ति के हाथ में हो)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیتَر کے مُنھ لَچّھمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone