تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیسرے فاقے" کے متعقلہ نتائج

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

تِیسْرے پَہر

تیسرا پہر (رک) کی مغیرہ حالت.

تِیسْرے دِن پُھول ہونا

مرنے کے تیسرے دن سوم کی فاتحہ ہونا

تِیسْرے دَرْجے

اطبائے یونان نے حرارت برودت وغیرہ کی جان٘چ کے لیے درجے قائم کئے ہیں ان کے لحاظ سے آخری درجہ ، انتہا.

تِیسْرے چَوتھے

(لفظاً) تیسرے چوتھے دن ، (مجازاً) کبھی کبھار ، گاہے گاہے.

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

تِیسرے فاقے

۔تین وقت کے فاقے سے۔ ؎

دُوسْرے تِیسْرے

(مجازاً) ایک دن یا دو دن بیچ، وقتاً فوقتاً.

میں اور میرا مانس تیسرے کا منہ بھلس

نہایت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

ایک دن کا مہمان، دو دن کا مہمان، تیسرے دن بلائے جان

اگر مہمان بہت دن رہے تو دوبھر جاتا ہے

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

دِن کا مِہمان گُلاب کا پُھول، دُوسرے دِن کا مِہمان کَنوَل کا پُھول تِیسرے دِن کا مِہمان گَھر گَیا بُھول

رک: ایک دن کا مہمان دوسرے دن کا مہمان تیسرے دن کا ممان بلاے جان.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیسرے فاقے کے معانیدیکھیے

تِیسرے فاقے

tiisre-faaqeतीसरे-फ़ाक़े

وزن : 21222

مادہ: تِیسْرے

  • Roman
  • Urdu

تِیسرے فاقے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔تین وقت کے فاقے سے۔ ؎
  • بہت زیاد مجبوری اور تنگی کی حالت میں ، تین وقت سے کھانا نہ ملنے کی حالت.

Urdu meaning of tiisre-faaqe

  • Roman
  • Urdu

  • ۔tiin vaqt ke faaqe se।
  • bahut ziyaad majbuurii aur tangii kii haalat me.n, tiin vaqt se khaanaa na milne kii haalat

English meaning of tiisre-faaqe

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

تِیسْرے پَہر

تیسرا پہر (رک) کی مغیرہ حالت.

تِیسْرے دِن پُھول ہونا

مرنے کے تیسرے دن سوم کی فاتحہ ہونا

تِیسْرے دَرْجے

اطبائے یونان نے حرارت برودت وغیرہ کی جان٘چ کے لیے درجے قائم کئے ہیں ان کے لحاظ سے آخری درجہ ، انتہا.

تِیسْرے چَوتھے

(لفظاً) تیسرے چوتھے دن ، (مجازاً) کبھی کبھار ، گاہے گاہے.

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

تِیسرے فاقے

۔تین وقت کے فاقے سے۔ ؎

دُوسْرے تِیسْرے

(مجازاً) ایک دن یا دو دن بیچ، وقتاً فوقتاً.

میں اور میرا مانس تیسرے کا منہ بھلس

نہایت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

ایک دن کا مہمان، دو دن کا مہمان، تیسرے دن بلائے جان

اگر مہمان بہت دن رہے تو دوبھر جاتا ہے

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

دِن کا مِہمان گُلاب کا پُھول، دُوسرے دِن کا مِہمان کَنوَل کا پُھول تِیسرے دِن کا مِہمان گَھر گَیا بُھول

رک: ایک دن کا مہمان دوسرے دن کا مہمان تیسرے دن کا ممان بلاے جان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیسرے فاقے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیسرے فاقے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone