تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال" کے متعقلہ نتائج

مُرْدار

وہ جانور جو خود مر گیا ہو، مردہ جانور، (ذبیحہ کے مقابل)

مُرْدار ہَڈّی پَر اَڑنا

رک : مردار ہڈی پر لڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

مُرْدار ہَڈّی پَر لَڑنا

حرام مال پر تکرار کرنا یا جھگڑنا

مُرْدار خور

carrion-eater, any carrion-eating animal, vulture, hyena, carrion crow

مُرْدار خوار

وہ جو مردہ جانوروں کو کھائے، جیسے: عموماً گدھ، چیل، کوا، کتا وغیرہ

سُوَر مُرْدار ہے

یعنی یہ چیز میں نے ہر گز نہیں چکّھی ، حرام ہے

چَخے مُرْدار

(دشنام) دور ہو.

خُونِ مُرْدار

بیکار خون ، ناکارہ خون ۔

بَحْرِ مُرْدار

بحر میت، مردہ سمندر، سطح زمین پر دنیا کا سب سے نچلا مقام

بَحِیْرَۂ مُرْدار

Dead sea

دو مُلّاؤں میں مُرْغ مُرْدار

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو قَصائِیوں میں گائے مُرْدار

دو آدمیوں کی بحث و تکرار سے اصل مطلب فوت ہو جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال کے معانیدیکھیے

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

tiisre faaqe murdaar bhii halaalतीसरे फ़ाक़े मुर्दार भी हलाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال کے اردو معانی

  • تیسرے فاقے میں جب جان پر بن آتی ہے تو مردار اور حرام بھی حلال ہو جاتا ہے ، سخت مصیبت میں غیر کے مال کا کچھ خیال نہیں رہتا مجبوری میں روا اور ناروا کو نہیں دیکھا جاتا.

Urdu meaning of tiisre faaqe murdaar bhii halaal

  • Roman
  • Urdu

  • tiisre faaqe me.n jab jaan par bin aatii hai to murdaar aur haraam bhii halaal ho jaataa hai, saKht musiibat me.n Gair ke maal ka kuchh Khyaal nahii.n rahtaa majbuurii me.n ravaa aur naaravaa ko nahii.n dekhaa jaataa

तीसरे फ़ाक़े मुर्दार भी हलाल के हिंदी अर्थ

  • तीसरे फ़ाक़े में जब जीवन वैध हो जाता है तो मृत और वर्जित भी वैध हो जाता है, गंभीर संकट में दूसरों की संपत्ति का कुछ ध्यान नहीं रहता मजबूरी में सही और ग़लत नहीं देखा जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرْدار

وہ جانور جو خود مر گیا ہو، مردہ جانور، (ذبیحہ کے مقابل)

مُرْدار ہَڈّی پَر اَڑنا

رک : مردار ہڈی پر لڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

مُرْدار ہَڈّی پَر لَڑنا

حرام مال پر تکرار کرنا یا جھگڑنا

مُرْدار خور

carrion-eater, any carrion-eating animal, vulture, hyena, carrion crow

مُرْدار خوار

وہ جو مردہ جانوروں کو کھائے، جیسے: عموماً گدھ، چیل، کوا، کتا وغیرہ

سُوَر مُرْدار ہے

یعنی یہ چیز میں نے ہر گز نہیں چکّھی ، حرام ہے

چَخے مُرْدار

(دشنام) دور ہو.

خُونِ مُرْدار

بیکار خون ، ناکارہ خون ۔

بَحْرِ مُرْدار

بحر میت، مردہ سمندر، سطح زمین پر دنیا کا سب سے نچلا مقام

بَحِیْرَۂ مُرْدار

Dead sea

دو مُلّاؤں میں مُرْغ مُرْدار

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو قَصائِیوں میں گائے مُرْدار

دو آدمیوں کی بحث و تکرار سے اصل مطلب فوت ہو جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیسْرے فاقے مُردار بھی حَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone