تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیسْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیسْرا کے معانیدیکھیے
تِیسْرا کے اردو معانی
صفت، عددی
- تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر
اسم، مذکر
- تیسرا شخص
شعر
کبھی اک دوسرے پر کھل نہ پائے
ہمارے درمیاں اک تیسرا تھا
ہمارے بعد اک ایسا بھی دور آئے گا
وہ اجنبی ہی رہے گا جو تیسرا ہوگا
بستر پہ تیرے میرے سوا اور کون ہے
محسوس ہو رہا ہے کوئی تیسرا بدن
English meaning of tiisraa
तीसरा के हिंदी अर्थ
विशेषण, संख्यात्मक
- क्रम में तीन के स्थान में पड़ने वाला जो गिनती में दो के उपरांत और चार से पहले हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- तीसरा पक्ष या व्यक्ति
تِیسْرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیسْرا)
تِیسْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔