تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیرہ خاکداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیرہ خاکداں کے معانیدیکھیے
تیرہ خاکداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیا، جہان، عالم
- جہنم، آخرت، عقبا
- (استعارتاً) سیاہ دل، کَٹّر، شقی القلب
شعر
اس تیرہ خاکداں کے لیے کیا بلا سبب
صدیوں سے ہو رہے ہیں یہ شمس و قمر خراب
کسے خبر ہے کہ اس تیرہ خاکداں کے لئے
ہے ایک دل ہی تو روشن سو ڈوب جائے گا
وہ وہ ہے نام خدا دیکھو جس کا ذرۂ لطف
فروغ بخش ہے اس تیرہ خاکداں کے لیے
English meaning of tiira-KHaak-daa.n
Noun, Masculine
- hell, afterlife
- the world, the universe
- (Metaphorically) cold-hearted person, cruel-hearted person
तीरा-ख़ाक-दाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संसार, दुनिया
- मृत्युलोक, यमलोक
- (लाक्षणिक) स्याह दिल, कट्टर, पत्थर दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیرہ خاکداں)
تیرہ خاکداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔