تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرَہ بَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ بَخْت کے معانیدیکھیے
تِیرَہ بَخْت کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- بد بخت، بد نصیب، منحوس، جس کے مقدر میں اندھیرا ہو
شعر
وہ تیرہ بخت ہوں کہ حسنؔ میری بزم میں
داغ سیہ چراغ ہے اور دود آہ شمع
آؤ اس تیرہ بخت دنیا میں
فکر کی روشنی کو عام کریں
English meaning of tiira-baKHt
Adjective, Compound Word
- unfortunate, unlucky
तीरा-बख़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- हतभाग्य, बदक़िस्मत जिसके भाग्य में अँधेरा ही अँधेरा हो, बदनसीब, मनहूस
تِیرَہ بَخْت کے مترادفات
تِیرَہ بَخْت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرَہ بَخْت)
تِیرَہ بَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔