تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان" کے متعقلہ نتائج

بَناو

آراستگی، زیبائش، زینت، سجاوٹ

بَناو سِنگار

آرائش، زیبائش، مان٘گ پٹی، مسی سرمے، لباس اور زیور سے آراستگی، بنانا سنوارنا، سجاوٹ

بَناو سِنْگھار

بَناو چُناو

سن٘گار، آرائش

بَناوَٹ

ساخت، وضع قطع، تراش خراش

بَناوْنا

رک : بنانا۔

بَناوْری

تیاری، سرانجام، کاریگری، ہنر، گن، مہارت، شعور

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

بَناؤ ہونا

بَناو دینا

بھلا لگنا ، زیب دینا۔

بَناؤ کَرنا

بَناو ٹَھناو کَرْنا

سن٘گار کرنا ، مان٘گ چوٹی اور لباس سے آراستہ ہونا۔

بَناوَٹی طَور پَر

بول بَناو

علم صرف، اشتقاق

بَنَت بَناو

رک : بناو سن٘گھار

لاکھ لاکھ بَناؤ دینا

۔نہایت زیب دینا۔ نہایت جلا لگنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان کے معانیدیکھیے

تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان

tiir na kamaan miyaa.n kaa allaah nigahbaanतीर न कमान मियाँ का अल्लाह निगहबान

ضرب المثل

تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان کے اردو معانی

  • حفاظت کی کوئی صورت نہیں، خدا ہی بچائے
  • ڈینگ ہانکنے والے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق بھی کہتے ہیں

तीर न कमान मियाँ का अल्लाह निगहबान के हिंदी अर्थ

  • सुरक्षा की कोई सूरत नहीं, ईश्वर ही बचाए
  • डींग हाँकने एवं शेख़ी बघारने वाले के प्रति भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone