تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیر قَضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر قَضا کے معانیدیکھیے
تِیر قَضا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ف) قضا کا حملہ، مثال کے لیے دیکھو تیرِسہ پہلو
- قضا کا حمله، (مجازاََ) موت
شعر
اے ذوقؔ ہے غضب نگہ یار الحفیظ
وہ کیا بچے کہ جس پہ یہ تیر قضا چلے
اب کے بھی راس آئی نہ حب وطن حفیظؔ
اب کے بھی ایک تیر قضا کھا کے آ گیا
روبرو اس زلف کے دام بلا کیا چیز ہے
اس نگہ کے سامنے تیر قضا کیا چیز ہے
English meaning of tiir-e-qazaa
Noun, Masculine
- arrow of death
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیر قَضا)
تِیر قَضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔