تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرِ ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرِ ناز کے معانیدیکھیے
تِیرِ ناز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انداز، شوخی، ادا، کرشمه
شعر
رہ گیا ہے ٹوٹ کر زخم جگر میں تیر ناز
اب لگا لینا نہیں دشوار قاتل کا پتا
حوصلۂ ستم بڑھے تیغ و سناں کا دم بڑھے
ایک ہی تیر ناز میں کیجیئے ہائے ہائے کیوں
ممکن ہے تیر ناز سے دل کو بچا بھی لوں
لیکن نظر کی چوٹ بچائی نہ جائے گی
English meaning of tiir-e-naaz
Noun, Masculine
- arrow of coquetry
तीर-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका की अदा जो तीर सी होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرِ ناز)
تِیرِ ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔