تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیر اَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر اَدا کے معانیدیکھیے
تِیر اَدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاََ) نا زوانداز جو دل پر تیر کی طرح لگے
شعر
فرشتے بھی گھائل ہیں تیر ادا کے
نشانہ ہوئے بے نشاں کیسے کیسے
ابرو نے ترے کھینچی کماں جور و جفا پر
قرباں کروں سو جیو ترے تیر ادا پر
ابرو سے ان کے غمزہ تیر ادا لگاتا
یہ دل قتیل ہوتا یہ جاں شہید ہوتی
English meaning of tiir-e-adaa
Noun, Masculine
- beloved's arrow like coquetry
तीर-ए-अदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका की अदा जो तीर सा असर रखती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیر اَدا)
تِیر اَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔