تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیر بَہَدَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر بَہَدَف کے معانیدیکھیے
تِیر بَہَدَف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ایسا تیر جو ٹھیک نشا نے پر لگے
- (مجازاََ) بے خطا، موثر، سریع التاثیر (طر یقه وغیره)
- نہایت صحیح، جچا تلا، ٹھیک نشانے پر، مطلب کا، خاطر خواه پورا ہونے والا
English meaning of tiir-ba-hadaf
Persian, Arabic - Adjective
- hitting the mark, an arrow that hits the target
- ( Metaphorically) effective, efficacious
- to the point
तीर-ब-हदफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ऐसा तीर जो ठीक निशाने पर लगे, जो ख़ता न करे, जो ठीक निशाने पर बैठे, अमोघ, रामबाण, अचूक
- (लाक्षणिक) शीघ्रकारी, आशु प्रभावकारी, त्वरित-गुणदायी (विधि आदि)
- बहुत सही, जंचा-तुला, ठीक निशाने पर, पूरा होने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیر بَہَدَف)
تِیر بَہَدَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔