تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طِینَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طِینَت کے معانیدیکھیے
طِینَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عادت، خو، مزاج، طبیعت، خلقت، سرشت، فطرت، جبّلت
صفت
- پاک منش، پاک سرشت
شعر
یہ فن عشق ہے آوے اسے طینت میں جس کی ہو
تو زاہد پیر نابالغ ہے بے تہہ تجھ کو کیا آوے
بڑے پاک طینت بڑے صاف باطن
ریاضؔ آپ کو کچھ ہمیں جانتے ہیں
English meaning of tiinat
Noun, Feminine
- disposition, innate nature, habit, disposition, temperament
Adjective
- innate nature
तीनत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आदत, स्वभाव, प्रकृति, व्यवहार, कुदरती, तबीयत, मनोवृत्ति, मिज़ाज
विशेषण
- सहज सवभाव, शिष्ट, अच्छा आचरण
طِینَت کے قافیہ الفاظ
طِینَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طِینَت)
طِینَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔