تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان کے معانیدیکھیے

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

tiin thaan chauthii jaan un kaa allaah nigahbaanतीन थान चौथी जान उनका अल्लाह निगहबान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان کے اردو معانی

  • ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے
  • اپنے حالات کی بے بسی ظاہر کرنے کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of tiin thaan chauthii jaan un kaa allaah nigahbaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek me.n huu.n aur tiin mere bachche, Khudaa par aasraa hai yaanii Khudaa un kii hifaazat kare
  • apne haalaat kii bebasii zaahir karne ke li.e kahaa jaataa hai

तीन थान चौथी जान उनका अल्लाह निगहबान के हिंदी अर्थ

  • एक मैं हूँ और तीन मेरे बच्चे, ईश्वर का सहारा है अर्थात ईश्वर उनकी रक्षा करे
  • अपनी असहाय अवस्था प्रकट करने के लिए कहा जाता है

    विशेष थान का अर्थ अदद भी होता है, जैसे कपड़े के तीन थान, यहाँ लड़कों से अभिप्राय है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone