تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تین تھان چوتھا میدان" کے متعقلہ نتائج

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

عِیدِ غَدِیر

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تین تھان چوتھا میدان کے معانیدیکھیے

تین تھان چوتھا میدان

tiin thaan chauthaa maidaanतीन थान चौथा मैदान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تین تھان چوتھا میدان کے اردو معانی

  • تین دن گھوڑا بندھا رہے تو چوتھے دن اسے ضرور دوڑانا چاہیئے
  • جگہ کی کمی پڑنے پر بھی اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

Urdu meaning of tiin thaan chauthaa maidaan

  • Roman
  • Urdu

  • tiin din gho.Daa bandhaa rahe to chauthe din use zaruur dau.Daanaa chaahii.e
  • jagah kii kamii pa.Dne par bhii is kahaavat ka istimaal hotaa hai

तीन थान चौथा मैदान के हिंदी अर्थ

  • तीन दिन घोड़ा बँधा रहे तो चौथे दिन उसे अवश्य दौड़ाना चाहिए
  • स्थान की कमी होने पर भी इस कहावत का प्रयोग होता है

    विशेष थान= ढोरों के बाँधने की जगह, स्थान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَدِیر

تالاب، جوہڑ، وہ نشیبی جگہ، جس میں برسات کا پانی جمع ہوجائے

غَدِیرَہ

गुंधी हुई चोटी, गुंधे हुए बाल ।।

غَدِیرِ خُم

مکے اور مدینے کے درمیان ایک موضع کا نام خُم ہے جہاں ایک تالاب ہے اس نسبت سے یہ غدیر خم کہلاتا ہے، جب رسول خدا صلعم حج سے فارغ ہو کر مدینے تشریف لے جا رہے تھے تو اس جگہ آپؐ نے قیام فرمایا اور ۱۸/ ذی الحجہ کو حضرت علی کے متعلق ارشاد فرمایا ’’مَن کُنْت مَولاہُ فُعَلِیُّ مَولاۂُ“ (جس کو میں محبوب ہوں علی بھی اس کو محبوب ہونا چاہیے)

عِیدِ غَدِیر

18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تین تھان چوتھا میدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تین تھان چوتھا میدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone