تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین تَری میں تیرَہ گَز" کے متعقلہ نتائج

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین تَری میں تیرَہ گَز کے معانیدیکھیے

تِین تَری میں تیرَہ گَز

tiin tarii me.n tera gazतीन तरी में तेरा गज़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تِین تَری میں تیرَہ گَز کے اردو معانی

  • تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

Urdu meaning of tiin tarii me.n tera gaz

  • Roman
  • Urdu

  • tiin bakriiyo.n kii khaal teraah gaz me.n phailaa.ii ja saktii hai, tho.Dii chiiz se bahut saa kaam liyaa ja saktaa hai

तीन तरी में तेरा गज़ के हिंदी अर्थ

  • तीन बकरियों की खाल तेरह गज़ में फैलाई जा सकती है, थोड़ी चीज़ से बहुत सा काम लिया जा सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین تَری میں تیرَہ گَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone