تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر کے معانیدیکھیے
تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر
tiin hai.n saah kisaan ke, jaa.nD, jaal aur kair•तीन हैं साह किसान के, जांड, जाल और कैर
نیز - تِین ہَیں ساہ کسان کے، جھان٘د، جال اور کَیر
ضرب المثل
تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر کے اردو معانی
- قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے
- قحط پڑنے پر جھاند، جال اور کَیر ان تین چیزوں سے کسان اپنا پیٹ پالتے ہیں
तीन हैं साह किसान के, जांड, जाल और कैर के हिंदी अर्थ
- सूखे के समय में किसान को जंड, जाल और कैर के पेड़ों पर गुज़ारा करना पड़ता है
-
दुर्भिक्ष पड़ने पर झांद, जाल और कैर इन तीन चीज़ों से किसान अपना पेट पालते हैं
विशेष - जाल= चिड़ियाँ और जंगली जानवर फंसाने का जाल। कैर या खैर= जंगली लकड़ी जो ईधन के काम आती है और जिससे कत्था बनता है। झांद= एक तरह की टोकनी जिससे मछली पकड़ते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر)
تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔