تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے کے معانیدیکھیے

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

tiin diye terah paa.e, kaise lobh byaaj kaa jaa.eतीन दिये तेरह पाए, कैसे लोभ ब्याज का जाए

نیز : تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے بوجھ بیاج کا جائے

ضرب المثل

Roman

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے کے اردو معانی

  • سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

Urdu meaning of tiin diye terah paa.e, kaise lobh byaaj kaa jaa.e

Roman

  • suud Khoro.n par tanz hai ki tiin de ke teraah vasuul karte hai.n

तीन दिये तेरह पाए, कैसे लोभ ब्याज का जाए के हिंदी अर्थ

  • सूद ख़ोरों पर व्यंग है कि तीन दे के तेरह वसूल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone