تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیکھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیکھا کے معانیدیکھیے
تِیکھا کے اردو معانی
صفت
- ٹیڑھا، ترچھا، تیز، خشم آلود، چڑچڑا، دل خراش، تیز و تند (مزاج وغیرہ کے ساتھ)
- تنک مزاج، نک چڑھا، زود رنج
- روشن، خوش نما، حسین، خوبصورت
- بانکا، ترچھا، طرحدار، شوخ، شریر، اچپل
- دل میں کھبنے والا، اثر کرنے والا، (سُریا آواز)
- تلخ، تیتا، چرپرا، اچھا، چوکھا، عمدہ، تیز، نوکدار، نکیلا، دھار دار
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
اک قسم اور زندہ رہنے کی
وار تیکھا سہی مقدر کا
شخصیت کا یہ توازن تیرا حصہ ہے فضاؔ
جتنی سادہ ہے طبیعت اتنا ہی تیکھا ہنر
English meaning of tiikhaa
तीखा के हिंदी अर्थ
تِیکھا کے مترادفات
تِیکھا کے متضادات
تِیکھا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیکھا)
تِیکھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔