تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیکھا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیکھا پَن کے معانیدیکھیے
تِیکھا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شوخی، تیکھا سے اسم کیفیت
- بانک پن
شعر
پورب دیس کی یادیں لایا پھر موسم کا تیکھا پن
مجھ سے پہروں انس کرے ہے تنہائی کا سونا پن
ادائے یار میں اب اک نرالا تیکھا پن ابھرا
نگاہ ناز میں اب کچھ نئے پہلو نکلتے ہیں
جدت ندرت جان غزل
لفظوں کا تیکھا پن جھوٹ
English meaning of tiikhaa-pan
Noun, Masculine
- sharpness, curtness, sauciness
तीखा-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तीखे होने की अवस्था या भाव, चरपराप, तीक्ष्णता; पैनापन, प्रखरता, बांकपन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیکھا پَن)
تِیکھا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔