تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِفْلِ اُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

بچا

بچہ، لڑکا

بَچّھا

بچھڑا

بَچّے

’بچہ‘ کی محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل، بچے، بابو، ننھے

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

بَچَّہ ہَے

نافہم ہے، ناتجربہ کار ہے

بَچَّہ جَنْنا

عورت کا بچہ پیدا کرنا .

بَچَّہ ہونا

بچہ پیدا ہونا .

بَچَّہ لینا

حاملہ کرنا ، نسل حاصل کرنا (بیشتر جانور کے لئے).

بَچَّہ ہَٹْنا

شیر خوار بچے کا مر جانا

بَچّہ جنانا

دائی گیری کا کام کرنا

بَچَّہ اُتَرنا

بچے کا مرجانا

بَچَّہ پِھرنا

جان پڑنے کے بعد بچے کا ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا

بِچّھی

بچھو کی تانیث

بَچّھی

گائے کا مادہ بچہ

بَچَّہ بَھرانا

پرند کا چون٘چ سے بچے کو دانہ کھلانا ، چوگا دینا

بَچَّہ پَرَچْنا

بچے کا دائی انا یا کھلائی سے ہل مل جانا

بَچَّہ کام کا کَچّا

ناتجربہ کار اچھا کام نہیں کر سکتا

بَچَّہ نِکالْنا

بچہ پیدا کرنا ، انڈوں سے بچے بر آمد کرنا .

بَچَّہ باز

لڑکے سے بد فعلی کرنے والا، لونڈے باز، اغلام بازی

بَچَّہ دار

وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو

بَچَّہ دان

رحم کا وہ سوراخ جس سے ولادت کے وقت بچہ نکلتا ہے‏، عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے، رحم، کوکھ

بچہ بازی

لونڈے بازی، اغلام، امردپرستی، لواطت

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

بَچَّہ کُشی

child-bearing

بَچَّہ گاڑی

چھوٹے بچوں کو ہوا کھلانے لے جانے والی گاڑی کی قسم کی چھوٹی سواری جس کو ڈھکیل کر لے جایا جاتا ہے

بَچَّہ بالا

بچہ ، اولاد .

بَچَّہ نَشِین

Baby sitter

بَچّہ بیلا

دُھت، چُور، نشے میں مدہوش

بَچَّہ جَنوائی

midwife

بَچَّہ جَنائی

midwife

بَچّہ جَمُورا

وہ لڑکا جسے مداری شعبدے بازی کے وقت اپنا آلۂ کار بناتے ہیں

بَچَّہ کَش

وہ عورت جو بہت بچے جنے، نیچی سوڑ والی

بَچَّہ کَش آلَہ

وہ مشین جو مناسب گرمی پہن٘چا کر انڈوں سے بچے نکالتی ہے .

بَچَّہ کُش

اسم کیفیت : بچہ کُشی .

بَچَّہ پَن

رک : بچپن .

بَچَّہ طاؤُسِ عُلوی

The sun.

بَچَّہ بَچَّہ

ہر شخص، ہر ایک آدمی

بَچَّگاں

بچہ کی جمع، بچے، ننھے

بَچَّۂِ فِیل

हाथी का बच्चा, हस्ति-शावक।।

بَچَّۂ رِیش

داڑھی کے وہ بال جو نچلے ہونٹ کے عین نیچے ہوتے ہیں

بَچَّہ دَرْ شِکَمْ نام مُظَفَّر

’ کسی چیز کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اس کے متعلق خیالی پلاؤ پکانا ‘

بَچَّۂِ آہُو

हिरन का बच्चा, मृग- शावक।।

بَچَّۂ حُور

ساقی ، معشوق

بَچَّۂ خورْشِید

لعل و یاقوت

بَچَّۂِ مِینا

شراب

بَچَّۂ خُوںِیں

غم کے آن٘سو

بَچَّگی

بچپن، کم سنی، لڑکپن

بَچَّۂ نَو

نیا حادثہ

بَچَّۂ خور

لعل و یاقوت

بَچَّگانَہ

بچوں کے لائق، بچوں کی طرح کا

بَچَّۂِ شُتُر

ऊँट का बच्चा, उष्ट्र- शावक।

بَچُّو

بچّا (رک) کی تصغیر (بیشتر تخاطب کےموقع پر) .

بَچَّھل

شفقت، مہربانی

بَچَّھک

بھون٘چکا، حیران، چونکنا

بَچَّھلْنا

مہربانی ، شفقت

بَچّےکی ماں بُوڑھے کی جورُو سَلامَت رہے

جس طرح ماں کی موت کے بعد بچہ آرام سے محروم ہوجاتا ہے اسی طرح بیوی کی موت سے بوڑھا آدمی بے سہارا ہوجاتا ہے

بَچّے نِکلوانا

بچے نکالنا (رک) کا متعدی المتعدی

بَچّے والی مُرْغی

(کنایۃً) خوشۂ پرویں ، عقد ثریا ، سات ستاروں والا جھمکا

بَچّےکے ہاتھ کا بَتاشا

وہ چیز جو کسی کو بہت محبوب ہو اور کسی حال نہ دینا چاہے اور اگر اسے کوئی زبردستی لے لے تو ہنگامہ مچادے، جھگڑے کی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں طِفْلِ اُفْتادَہ کے معانیدیکھیے

طِفْلِ اُفْتادَہ

tifl-e-uftaadaतिफ़्ल-ए-उफ़्तादा

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

طِفْلِ اُفْتادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

Urdu meaning of tifl-e-uftaada

  • Roman
  • Urdu

  • vo bachcha, jise maa.n baap chho.Dkar chale jaa.e.n

English meaning of tifl-e-uftaada

Noun, Masculine

  • foundling, deserted infant of unknown parents

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

بچا

بچہ، لڑکا

بَچّھا

بچھڑا

بَچّے

’بچہ‘ کی محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل، بچے، بابو، ننھے

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

بَچَّہ ہَے

نافہم ہے، ناتجربہ کار ہے

بَچَّہ جَنْنا

عورت کا بچہ پیدا کرنا .

بَچَّہ ہونا

بچہ پیدا ہونا .

بَچَّہ لینا

حاملہ کرنا ، نسل حاصل کرنا (بیشتر جانور کے لئے).

بَچَّہ ہَٹْنا

شیر خوار بچے کا مر جانا

بَچّہ جنانا

دائی گیری کا کام کرنا

بَچَّہ اُتَرنا

بچے کا مرجانا

بَچَّہ پِھرنا

جان پڑنے کے بعد بچے کا ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا

بِچّھی

بچھو کی تانیث

بَچّھی

گائے کا مادہ بچہ

بَچَّہ بَھرانا

پرند کا چون٘چ سے بچے کو دانہ کھلانا ، چوگا دینا

بَچَّہ پَرَچْنا

بچے کا دائی انا یا کھلائی سے ہل مل جانا

بَچَّہ کام کا کَچّا

ناتجربہ کار اچھا کام نہیں کر سکتا

بَچَّہ نِکالْنا

بچہ پیدا کرنا ، انڈوں سے بچے بر آمد کرنا .

بَچَّہ باز

لڑکے سے بد فعلی کرنے والا، لونڈے باز، اغلام بازی

بَچَّہ دار

وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو

بَچَّہ دان

رحم کا وہ سوراخ جس سے ولادت کے وقت بچہ نکلتا ہے‏، عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے، رحم، کوکھ

بچہ بازی

لونڈے بازی، اغلام، امردپرستی، لواطت

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

بَچَّہ کُشی

child-bearing

بَچَّہ گاڑی

چھوٹے بچوں کو ہوا کھلانے لے جانے والی گاڑی کی قسم کی چھوٹی سواری جس کو ڈھکیل کر لے جایا جاتا ہے

بَچَّہ بالا

بچہ ، اولاد .

بَچَّہ نَشِین

Baby sitter

بَچّہ بیلا

دُھت، چُور، نشے میں مدہوش

بَچَّہ جَنوائی

midwife

بَچَّہ جَنائی

midwife

بَچّہ جَمُورا

وہ لڑکا جسے مداری شعبدے بازی کے وقت اپنا آلۂ کار بناتے ہیں

بَچَّہ کَش

وہ عورت جو بہت بچے جنے، نیچی سوڑ والی

بَچَّہ کَش آلَہ

وہ مشین جو مناسب گرمی پہن٘چا کر انڈوں سے بچے نکالتی ہے .

بَچَّہ کُش

اسم کیفیت : بچہ کُشی .

بَچَّہ پَن

رک : بچپن .

بَچَّہ طاؤُسِ عُلوی

The sun.

بَچَّہ بَچَّہ

ہر شخص، ہر ایک آدمی

بَچَّگاں

بچہ کی جمع، بچے، ننھے

بَچَّۂِ فِیل

हाथी का बच्चा, हस्ति-शावक।।

بَچَّۂ رِیش

داڑھی کے وہ بال جو نچلے ہونٹ کے عین نیچے ہوتے ہیں

بَچَّہ دَرْ شِکَمْ نام مُظَفَّر

’ کسی چیز کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اس کے متعلق خیالی پلاؤ پکانا ‘

بَچَّۂِ آہُو

हिरन का बच्चा, मृग- शावक।।

بَچَّۂ حُور

ساقی ، معشوق

بَچَّۂ خورْشِید

لعل و یاقوت

بَچَّۂِ مِینا

شراب

بَچَّۂ خُوںِیں

غم کے آن٘سو

بَچَّگی

بچپن، کم سنی، لڑکپن

بَچَّۂ نَو

نیا حادثہ

بَچَّۂ خور

لعل و یاقوت

بَچَّگانَہ

بچوں کے لائق، بچوں کی طرح کا

بَچَّۂِ شُتُر

ऊँट का बच्चा, उष्ट्र- शावक।

بَچُّو

بچّا (رک) کی تصغیر (بیشتر تخاطب کےموقع پر) .

بَچَّھل

شفقت، مہربانی

بَچَّھک

بھون٘چکا، حیران، چونکنا

بَچَّھلْنا

مہربانی ، شفقت

بَچّےکی ماں بُوڑھے کی جورُو سَلامَت رہے

جس طرح ماں کی موت کے بعد بچہ آرام سے محروم ہوجاتا ہے اسی طرح بیوی کی موت سے بوڑھا آدمی بے سہارا ہوجاتا ہے

بَچّے نِکلوانا

بچے نکالنا (رک) کا متعدی المتعدی

بَچّے والی مُرْغی

(کنایۃً) خوشۂ پرویں ، عقد ثریا ، سات ستاروں والا جھمکا

بَچّےکے ہاتھ کا بَتاشا

وہ چیز جو کسی کو بہت محبوب ہو اور کسی حال نہ دینا چاہے اور اگر اسے کوئی زبردستی لے لے تو ہنگامہ مچادے، جھگڑے کی چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِفْلِ اُفْتادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِفْلِ اُفْتادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone