تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طِفْلِ اَشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طِفْلِ اَشْک کے معانیدیکھیے
طِفْلِ اَشْک کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آنسو جو طفل سے مشابہ ہو ، طفل کا آنسو سے استعارہ کرنا.
شعر
کیوں نہ ہوں طفل اشک آوارہ
کہ معلم نہیں ادیب نہیں
جو بد خو طفل اشک اے چشم تر ہیں دیکھنا اک دن
گھروندے کی طرح سے گنبد چرخ کہن بگڑا
طفل اشک ایسا گرا دامان مژگاں چھوڑ کر
پھر نہ اٹھا کوچۂ چاک گریباں چھوڑ کر
English meaning of tifl-e-ashk
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- tears as dear as child
तिफ़्ल-ए-अश्क के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आँसुओं की बूंदें, |अश्रु-विंदु ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طِفْلِ اَشْک)
طِفْلِ اَشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔