تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِڑی بِڑی" کے متعقلہ نتائج

تِری بِری

منتشر، پراگندہ، جدا جدا، تتر بتر، پریشان

تِڑی بِڑی

منتشر، پراگندہ، جدا جدا، تتر بتر، پریشان

تیرا بُرا ہو

(کوسنا) تیرا ستیاناس جائے.

تیرا بُرا نہ ہو

تیرا برا ہونے کی جگہ، کسی سے ناراضگی کے موقع پر بھی کہتے ہیں، تونے عجیب و غریب کام کیا

آ بے سونٹے تیری باری کان چھوڑ کَنپَٹی ماری

کسی کام کے کرنے میں جب بار بار نا کامی ہوتی ہے تو اس کی آخری تدبیر کے وقت کہتے ہیں

آ بے سوٹے تیری باری کان چھوڑ کنپٹی ماری

(بازاری زبان) آخری تدبیر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

ہَت تِرے دِل کا بُرا ہُو

تیرا ستیاناس ہو

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار

وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے

تِین تیرَہ بَارَہ باٹ

تباہ ، برباد ، خرد برد ؛ منتشر ، تتر بتر ، پراگندہ.

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِڑی بِڑی کے معانیدیکھیے

تِڑی بِڑی

ti.Dii-bi.Diiतिड़ीबिड़ी

اصل: ہندی

تِڑی بِڑی کے اردو معانی

صفت

  • منتشر، پراگندہ، جدا جدا، تتر بتر، پریشان

English meaning of ti.Dii-bi.Dii

Adjective

तिड़ीबिड़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तितर-बितर, छितराया हुआ, अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, तिरीबिरी

تِڑی بِڑی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِڑی بِڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِڑی بِڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone