Search results
Saved words
Showing results for "thy"
Urdu words for thy
thy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तेरा
thy کے اردو معانی
- تیرا
Related searched words
thyroid
غدود و رقیہ ، ورقی غدود جس کے بڑھنے سے گھینْگا ہو جاتا ہے ، یہ غدود نرخرے سے نیچے گلے کی جڑ میں واقع ہونا ہے.
tha.ii-tha.ii karnaa
تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .
thayya.D
ایک قسم کا کبوتر جس کے بازووں پر مچھلی ہوتی ہے اور پوٹا رنْگیں اس کے رنْگ مختلف ہوتے ہیں رنْگ کی رعایت سے کالا تھیڑ اور زرد تھیڑ وغیرہ کہتے ہیں .
tahiyyat-ul-masijd
مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .
tihayyaa
تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے
Tha.ii
مضبوط، پکا، ٹھوس، دیرپا، دائم، یقینی، مانا ہوا، ثابت شدہ، تسلی بخش، قابل اعتبار، مقررہ، فیصلہ شدہ؛ ٹھیک، درست، صحیح
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (thy)
thy
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone