تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے" کے متعقلہ نتائج

ٹُھونٹھ

رک : ٹھنٹھ .

ٹُھونٹھ دار

ٹھنٹھ والا / والی .

ٹھونٹھ

رک : ٹھور ، چون٘چ

ٹُھونٹھی

چھوٹا تنا، چھوٹا ٹھون٘ٹھ

تُھونتھی

(کاشتکاری) چنے کا خول جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کیا جاتا ہے ، ٹھینْٹا ، ڈھونْڈی ، ڈھیری ، ڈھیل باس یا ڈھیاوانْس ، گھیگر ، گھینْٹی .

ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی قابل آدمی کام خراب ہوتے دیکھے مگر دخل نہ دے

ٹُھونٹِھیا

خواجہ سرا ؛ رک : ٹنڈا

ٹُھوں ٹھاں

بار بار کھان٘سنے کی آواز، بہت کھان٘سنے کی آواز

ٹُھوں ٹُھوں

رک : ٹھوں ٹھاں .

ٹُھنْٹھ کا اُلُّو

(مجازاً) تنہائی پسند ، تنہا .

ٹھونٹھا

(ہندو) لان٘بی خشک لکڑی ، ڈنڈا ؛ ٹھنٹھ ؛ بے برگ وبار درخت .

ٹھینٹھ

رک : ٹھیٹ نمبر ۲.

ٹُھنْٹھ

سوکھا ہوا درخت ، گدا یا ڈالا جس کے پتے اور ڈالیاں گر پڑی ہوں .

ٹُھوں ٹھائِیں

آواز جو کسی ہتھیار (بندوق توپ وغیرہ) کے چلنے سے پیدا ہو .

ٹُھن ٹُھن

tinkle, jingle, repeated sound of bells, etc.

ٹھاں ٹھاں

ٹھاں (رک) کی تکرار ، بندوق کے فیر کی آوازیں ؛ ڈھول وغیرہ کی آواز ؛ ٹک ٹک.

ٹھیں ٹھیں

بیہودہ ہن٘سی، ہن٘سی کی آواز

ٹھن ٹھن گوپال

بے سمجھے گوپال کے نام گھنٹی بلانے والا، گدھا، بے وقوف، مورکھ، ناسمجھ، بیل

ٹَھنْٹَھنانا

دندنانا، کسی جگہ رہ کر مزے اڑانا، آنند کے تار بجانا، اکڑنا

ٹھانٹھا

تگڑا ، مضبوط

تَھینتھا

ایک آلہ جس کا لمبا دستہ اور چوڑا بھل ہوتا ہے اور جس سے توے پر روٹیوں کو دباتے ہیں .

ٹھانٹُھو

بندوق کی آواز ، ٹھاں

ٹَھنا ٹَھن

. ٹن ٹن (رک) ، گھنٹے وغیرہ کی مسلسل آواز .

ٹھَن ٹھَن

ٹھن کی تکرار، گھڑی گھڑیال گھنٹے وغیرہ کی آواز، ٹن ٹن

تھانا تَھنَول

چوکی تھانہ ، عدالت کچہری ، فوجداری.

تھینتَھر

تھکا ہوا ، سُست ، کاہل ، حیران.

تَہاں تَہاں

جگہ جگہ، ہر جگہ.

ٹھاں ٹھاں ہونا

۔لازم۔ ۱۔بندوقوں کی آواز ہونا۔ ۲۔حجّت ہونا۔ تکرار ہونا۔ اس معنی میں ٹھائیں ٹھائیں ہونا ہی بولتےہیں۔ آج اُستاد شاگرد میں بہت ٹھائیں ٹھائیں ہوئی۔

ٹھائیں ٹھائیں

ٹھائیں کی تکرار، بندوقیں چلنے کی آواز، فیر کی آوازیں

سُوکھا ٹُھن٘ٹْھ

خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔

سُوکھ کَر ٹُھنٹْھ ہو جانا

سُوکھ کر بہت خُشک ہو جانا ، رطوبت دُور ہو کر بہت خُشک ہوجانا .

ٹھائیں ٹھائیں ہونا

بندوقوں کی آواز ہونا

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا

۔حُجّت کرنا۔ تکرار کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے کے معانیدیکھیے

ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے

Thuu.nTh chateraa man me.n jhii.nkeठूँठ चतेरा मन में झींके

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی قابل آدمی کام خراب ہوتے دیکھے مگر دخل نہ دے

Urdu meaning of Thuu.nTh chateraa man me.n jhii.nke

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa par bolte hai.n jab ko.ii qaabil aadamii kaam Kharaab hote dekhe magar daKhal na de

ठूँठ चतेरा मन में झींके के हिंदी अर्थ

  • ऐसे मौक़ा पर बोलते हैं जब कोई क़ाबिल आदमी काम ख़राब होते देखे मगर दख़ल ना दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُھونٹھ

رک : ٹھنٹھ .

ٹُھونٹھ دار

ٹھنٹھ والا / والی .

ٹھونٹھ

رک : ٹھور ، چون٘چ

ٹُھونٹھی

چھوٹا تنا، چھوٹا ٹھون٘ٹھ

تُھونتھی

(کاشتکاری) چنے کا خول جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کیا جاتا ہے ، ٹھینْٹا ، ڈھونْڈی ، ڈھیری ، ڈھیل باس یا ڈھیاوانْس ، گھیگر ، گھینْٹی .

ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی قابل آدمی کام خراب ہوتے دیکھے مگر دخل نہ دے

ٹُھونٹِھیا

خواجہ سرا ؛ رک : ٹنڈا

ٹُھوں ٹھاں

بار بار کھان٘سنے کی آواز، بہت کھان٘سنے کی آواز

ٹُھوں ٹُھوں

رک : ٹھوں ٹھاں .

ٹُھنْٹھ کا اُلُّو

(مجازاً) تنہائی پسند ، تنہا .

ٹھونٹھا

(ہندو) لان٘بی خشک لکڑی ، ڈنڈا ؛ ٹھنٹھ ؛ بے برگ وبار درخت .

ٹھینٹھ

رک : ٹھیٹ نمبر ۲.

ٹُھنْٹھ

سوکھا ہوا درخت ، گدا یا ڈالا جس کے پتے اور ڈالیاں گر پڑی ہوں .

ٹُھوں ٹھائِیں

آواز جو کسی ہتھیار (بندوق توپ وغیرہ) کے چلنے سے پیدا ہو .

ٹُھن ٹُھن

tinkle, jingle, repeated sound of bells, etc.

ٹھاں ٹھاں

ٹھاں (رک) کی تکرار ، بندوق کے فیر کی آوازیں ؛ ڈھول وغیرہ کی آواز ؛ ٹک ٹک.

ٹھیں ٹھیں

بیہودہ ہن٘سی، ہن٘سی کی آواز

ٹھن ٹھن گوپال

بے سمجھے گوپال کے نام گھنٹی بلانے والا، گدھا، بے وقوف، مورکھ، ناسمجھ، بیل

ٹَھنْٹَھنانا

دندنانا، کسی جگہ رہ کر مزے اڑانا، آنند کے تار بجانا، اکڑنا

ٹھانٹھا

تگڑا ، مضبوط

تَھینتھا

ایک آلہ جس کا لمبا دستہ اور چوڑا بھل ہوتا ہے اور جس سے توے پر روٹیوں کو دباتے ہیں .

ٹھانٹُھو

بندوق کی آواز ، ٹھاں

ٹَھنا ٹَھن

. ٹن ٹن (رک) ، گھنٹے وغیرہ کی مسلسل آواز .

ٹھَن ٹھَن

ٹھن کی تکرار، گھڑی گھڑیال گھنٹے وغیرہ کی آواز، ٹن ٹن

تھانا تَھنَول

چوکی تھانہ ، عدالت کچہری ، فوجداری.

تھینتَھر

تھکا ہوا ، سُست ، کاہل ، حیران.

تَہاں تَہاں

جگہ جگہ، ہر جگہ.

ٹھاں ٹھاں ہونا

۔لازم۔ ۱۔بندوقوں کی آواز ہونا۔ ۲۔حجّت ہونا۔ تکرار ہونا۔ اس معنی میں ٹھائیں ٹھائیں ہونا ہی بولتےہیں۔ آج اُستاد شاگرد میں بہت ٹھائیں ٹھائیں ہوئی۔

ٹھائیں ٹھائیں

ٹھائیں کی تکرار، بندوقیں چلنے کی آواز، فیر کی آوازیں

سُوکھا ٹُھن٘ٹْھ

خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔

سُوکھ کَر ٹُھنٹْھ ہو جانا

سُوکھ کر بہت خُشک ہو جانا ، رطوبت دُور ہو کر بہت خُشک ہوجانا .

ٹھائیں ٹھائیں ہونا

بندوقوں کی آواز ہونا

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا

۔حُجّت کرنا۔ تکرار کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone